صفحہ اول / کشمیر (page 2)

کشمیر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 10 شہری زخمی

راولپنڈی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کی بزدل فوج نے کوٹلی کے گاؤں جبار، سندھارا، سنبل گلی اور دبسی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) …

مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی: کرفیو کا 32 واں روز، کاروبار زندگی معطل، دکانیں بند

سرینگر ۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 32 واں روز ہے، لوگوں کے رابطے معطل، کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی قلت کا سامنا ہے، مسلسل جبری پابندیوں کے باوجود سری نگر اور دیگر شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ وادی میں جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ہیں جنہوں نے خاردار تاریں لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں، کشمیری …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پابندیوں اور لاک ڈاؤن کو ایک ماہ گزر گیا

سری نگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جبری پابندیوں اور لاک ڈاؤن کو ایک ماہ گزر گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں ایک ماہ سے سب کچھ بند، مواصلاتی رابطے معطل ہیں جس کے باعث بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے۔ وادی میں کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی قلت میں اضافہ ہوگیا ہے، سخت …

مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں 23 ویں‌ روز کرفیو کے باوجود کشمیریوں کی مزاحمت

سری نگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، 23 ویں روز بھی کرفیو نافذ، کھانے پینے کا سٹاک ختم ہو گیا۔ کرفیو کے باوجود کچھ علاقوں میں قابض فوج کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔ مقبوضہ وادی میں جبری پابندیاں 23 ویں روز میں داخل، وادی کو وسیع قید خانےمیں بدل دیا گیا۔ دکانیں، کاروبار بند ہونے …

مزید پڑھیں

پاکستانی عوام اور مسلم امہ کشمیریوں کی فوری مدد کے لیے آئیں، سید علی گیلانی

سری نگر ۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستانی عوام اور مسلم امہ سے کشمیریوں کی مدد کے لیے فوری طور پر میدان عمل میں آنے کی اپیل کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اپنے کھلے خط میں کشمیری عوام کو حوصلے بلند رکھنے اور جدوجہد آزادی کشمیر …

مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی: 20 ویں روز بھی زندگی قید، جگہ جگہ احتجاج

وادی ۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کو آج 20 روز ہوگئے، تمام تر پابندیوں کے باوجود کشمیر میں زبردست احتجاج جبکہ سری نگر سورہ میں بھارتی فوج کے خلاف مظاہرہ ہوا، گھر میں شیلنگ سے ایک خاتون شہید ہوگئی۔ وادی میں بھارتی فوج کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا، کشمیری نوجوانوں نے سر پر کفن باندھ لیا۔ خواتین بھی احتجاج …

مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد ۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سن لو ہم کشمیر میں تمہارا اور بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنادیں گے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 370 پنڈت جواہر لعل نہرو اور شیخ عبدالله کے …

مزید پڑھیں

کنٹرول لائن: پاک فوج کا بھارت کو کرارا جواب، 6 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی ۔ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان …

مزید پڑھیں