صفحہ اول / انتظامیہ / رابطہ دفاتر

انتظامیہ / رابطہ دفاتر

’’تعارف‘‘

روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے بیک وقت شائع ہونے والا ایک مستند قومی اخبار ہے۔ روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل کی اشاعت اے بی سی سرٹیفائڈ یعنی حکومت پاکستان سے باقاعدہ تصدیق شدہ ہے۔ روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل اخباری مالکان کی ملک گیر تنظیم اے پی این ایس کا ممبر بھی ہے۔

عوام کو بروقت اور سچی خبریں فراہم کرنے کے لئے ملک کے تمام چھوٹے، بڑے شہروں میں بیورو دفاتر اور نمائندے موجود ہیں۔ الحمداللہ روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل ایک پروفیشنل ٹیم کے زیر نگرانی اپنے صحافتی فرائض سرانجام دے رہا ہے۔

روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل کے ایڈیٹر / پرنٹر اور پبلشر ٹکا خان کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ٹکا خان آل اخبار فروش فیڈریشن پاکستان کے تا حیات سیکرٹری جنرل ہیں۔ ٹکا خان وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں اور ان کی صحافتی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔

ایڈیٹر / پرنٹر / پبلشر: ٹکا خان

گروپ ایڈیٹر: شہزاد سعدی

جوائنٹ ایڈیٹر: عمر حیات

ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران منظور

ڈپٹی ایڈیٹر / منیجنگ ایڈیٹر: صفدر دانش

نیوز ایڈیٹر: وحید اختر

بزنس منیجر: محمد شاہد محب

پرنٹنگ سپروائزر: محمد حماد احمد

ہیڈ آفس:
روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل
28, 29 ٹوین سٹی پلازہ، فیض آباد، اسلام آباد
فون نمبر: 4575704-051
E-mail: dailymussalman.isb@gmail.com
dmussalman@gmail.com

کراچی آفس:
روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل کراچی: 18c صباء کمرشل فیز5، ڈی ایچ اے، کراچی

لاہور آفس:
روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل لاہور: 46 ۔ ایمپرس روڈ عقب ایمپرس ٹاور، شملہ پہاڑی لاہور

کشمیر آفس:
روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل نزد الائیڈ بنک، بنک روڈ، مظفر آباد، آزاد کشمیر

پشاور آفس:
روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل اخبار مار کیٹ نزد ہشتنگری چوک، پشاور شہر