افریقی ملک گبون میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے صدر کو نظر بند کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فوج کی سینئر قیادت نے سرکاری ٹیلی ویژن پرقوم سے خطاب میں کہا کہ فوج نے تمام اختیارات حاصل کرلیے ہیں اور الیکشن کو معطل کردیا ہے۔ گبون کی عسکری قیادت نے کہا کہ حالیہ انتخابات قابل اعتبار نہیں تھے اس …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی بلوں میں ریلیف کے لیے تحریری پلان مانگ لیا
اسلام آباد – آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے تحریری پلان مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہے آج شام آئی ایم ایف کو تحریری پلان بھیجے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ، ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر …
مزید پڑھیںسائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم
اٹک – سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم دے دیا، سابق وزیراعظم 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہوں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کے دفتر میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی، چیئرمین پی …
مزید پڑھیںبجلی صارفین کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضامندی سے مشروط
اسلام آباد – وفاقی کابینہ کا اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے زیرصدارت منعقد ہوا جس میں بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 400 یونٹ تک کے بجلی بل آئندہ 6 …
مزید پڑھیںسزا معطلی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی
اسلام آباد – توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سنایا، عدالت نے تحریری آرڈر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو …
مزید پڑھیںعدالت نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 ستمبر تک توسیع کر دی
لاہور -احتساب عدالت نے سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ چودھری پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر احتساب عدالت پیش کیا گیا، چودھری پرویز الہی کی پیشی کے وقت احتساب عدالت اور اطراف میں سکیورٹی کے …
مزید پڑھیںبھارت میں کسانوں کا شدید احتجاج، مظاہرین سرکاری دفتر میں داخل
ممبئی – بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کسانوں نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا، اس دوران متعدد مظاہرین سرکاری دفتر کی عمارت میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں احتجاج کے دوران کسان مظاہرین سرکاری عمارت کی پہلی منزل پر لگے حفاظتی جال پر چڑھ گئے اور متعدد اندرکودگئے۔ کسان مظاہرین نے ریاستی حکومت کے خلاف شدید نعرے …
مزید پڑھیںایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان
لاہور – پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا پہلا میچ ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے میچ کے لیے گیارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ جس کے مطابق ٹیم کی قیادت بابر …
مزید پڑھیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے زبانی طور پر مختصر …
مزید پڑھیںچیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پراسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل دن گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے نے چیرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کردیا۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس دئیے کہ آج چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آجائے گا …
مزید پڑھیں