ڈی آئی خان – شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسکول میں داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی تعداد 10 سے 15 بتائی جاتی ہے۔ …
مزید پڑھیںکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
کراچی – شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کے روز صبح کے اوقات میں شدید حبس کے بعد اچانک شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بادل چھا گئے جب کہ کچھ مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔ بعد ازاں کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش شروع ہوگئی۔ شدید …
مزید پڑھیںباجوڑ میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن ،4 دہشتگرد ہلاک ، ایک جوان شہید
راولپنڈی – سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ ایک کوگرفتار کرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی …
مزید پڑھیںحج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار، وزارت حج
ریاض – سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی …
مزید پڑھیںراولپنڈی میں روٹی، نان، کی قیمتوں میں اضافہ، بڑھتی مہنگائی نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں
راولپنڈی – راولپنڈی مارکیٹ میں آٹے اور میدے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ میڈیا کے مطابق راولپنڈی میں نان بائیوں اور ہوٹل والوں نے روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا، جس کے بعد شہریوں خصوصاً مزدور طبقے کے لیے پیٹ …
مزید پڑھیںملک میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
اسلام آباد – ملک میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 29.30 فیصد برقرار ہے۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے حالیہ ہفتے روٹی، سردیوں کے موسم میں آگ جلانے کی …
مزید پڑھیںکراچی میں روٹی 25 روپے کی ہوگئی، بیکری مصنوعات بھی مہنگی
کراچی – شہر قائد میں ڈھائی نمبر آٹا 125 سے 130 روپے کلو اور چھوٹی چکیوں کا آٹا 140 سے 150 روپے کلو فروخت ہونے لگا، نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 25 روپے کردی جبکہ بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔ میڈیا کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں تندور کی روٹی 25 روپے میں فروخت ہونے …
مزید پڑھیںنادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض
اسلام آباد . نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھادیا۔ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نادرا نے بتایا کہ نادرا ایک کووڈ کا سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے جسکی قیمت صرف ایک سو روپے ہے۔ چیئر …
مزید پڑھیںکوہاٹ سے ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
پشاور – سی ٹی ڈی نے رحمت شاہ بانڈہ مہاجر کیمپ ضلع ہنگو سے ٹی ٹی پی کے 09 دہشت گرد گرفتار کرکے بھاری اسلحہ بارود برآمد کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن اور حساس اداروں نے مشترکہ کاروائی کے دوران رحمت شاہ بانڈہ مہاجر کیمپ ضلع ہنگو سے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 05 …
مزید پڑھیں