امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت کے دوران سیز فائر میں دونوں ممالک کی بہت مدد کی۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت پر بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا، ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنازع روکا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ …
مزید پڑھیںغزہ میں اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 107 فلسطینی شہید
غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہداء کی تعداد 107 سے تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نےغزہ کے بے گھر فلسطینیوں کے کیمپوں، خیموں اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید …
مزید پڑھیںلبنان میں لڑائی کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
بیروت – جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیل کی فوج نے جنوبی لبنان میں لڑائی میں ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس سے دو روز میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ گزشتہ روز حزب اللہ سے لڑائی کے دوران 8 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد …
مزید پڑھیںبرازیل میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، سوار تمام 62 افراد ہوگئے
ساؤ پاؤلو – برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں …
مزید پڑھیںامریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد – پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے ایک مضبوط پارٹنر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کے اہم پہلووٴں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی …
مزید پڑھیںاپنے کیخلاف کرپشن کیس بند کرانے پر فجی کے وزیراعظم کو ایک سال قید
سووا – فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے کے جرم پر ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کی اہلیہ شوہر کی دی جانے والی ایک سال قید کی سزا سننے کے بعد بھری عدالت میں رو پڑیں۔ …
مزید پڑھیںامریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن – بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں نریندر مودی کے قریبی ساتھی ملوث ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی شہرت یافتہ اور مستند ترین امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے۔ یہ رپورٹ امریکی تفتیشی اداروں …
مزید پڑھیںایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں! چین کی بلوچستان حملے پر اپیل
بیجنگ – چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان اور ایران سے کشیدگی میں اضافے کا …
مزید پڑھیںسعودی شاہی خاندان کی دولت ایلون مسک اور بل گیٹس سے بھی زیادہ نکلی
ریاض – سعودی عرب کا شاہی خاندان 1 اعشاریہ 4 کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا ہے۔ عالمی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کے خاندان سے تقریباً 16 گنا …
مزید پڑھیںنیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی
ویلنگٹن – نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جیسنڈا آرڈرن نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ …
مزید پڑھیں