صفحہ اول / کشمیر

کشمیر

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے تعاون سے پاکستان انفارمیشن سنٹر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ

مظفرآباد – پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے تعاون سے پاکستان انفارمیشن سنٹر کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے تعاون سے پاکستان انفارمیشن سنٹر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔ صحافتی ضابطہ اخلاق کے موضوع پر ہونے والی ورکشاپ میں 30 کے قریب صحافیوں کو تربیت …

مزید پڑھیں

معروف بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

مقبوضہ سری نگر – تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز سمجھے جانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی راہنُما اب ہم میں …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی شہید

راولپنڈی ۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے 2 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے سرینگر میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا، دو روز میں شہدا کی تعداد 6 ہو گئی۔ سرینگ سے موصولہ اطلاعات کے مطابطق قابض فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر …

مزید پڑھیں

’’بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، 1 زخمی‘‘

راولپنڈی ۔ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر 22 سالہ شہری زخمی ہو گیا، پاک فوج نے مئوثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کروا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر ۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے واگھاما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے میں اب بھی بھارتی فورسز کا آپریشن …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 2 نوجوانوں کوشہید کردیا

سری نگر ۔ ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں نام نہاد آپریشن کے زریعے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا۔ قابض فورس نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسزنے وادی میں …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشتگردی، مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر ۔ قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا اور مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، سری نگر میں بھارتی کی جارحیت …

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی ۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہو گیا جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فورسز کو بھی بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی کے شاہ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر ۔ قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 2 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سرس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اس دوران مریضوں کو لینے آنے والی …

مزید پڑھیں