ٹوکیو – پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری چیمپئن شپ میں ارشد ندیم واحد پاکستانی ایتھلیٹ کے طور پر شریک ہیں۔ انہوں نے کوالیفائر گروپ ’بی‘ میں پہلی تھرو کی، جو 76.90 میٹر رہی — جو …
مزید پڑھیںایشیا کپ تنازع: پی سی بی کا مؤقف، میچ ریفری کی تبدیلی نہ ہوئی تو پاکستان ایونٹ سے دستبردار
لاہور – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ ریفری کی تبدیلی کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تو پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے باقی میچز میں شرکت نہیں کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پی سی بی نے "اسپرٹ آف کرکٹ” کی …
مزید پڑھیںٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 172 رنز کا ہدف دے دیا
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سہ فریقی ٹی20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ ٹاپ آرڈر بلے باز فخر …
مزید پڑھیںصدر مملکت کی ریکارڈ کارکردگی پر ارشد ندیم کو ’’ہلال امتیاز‘‘ عطا کرنے کی ہدایت
اسلام آباد – صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دیدی۔ صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے، صدر مملکت کی ہدایت پر ایوان صدر نے ارشد ندیم کو سول ایوارڈ …
مزید پڑھیںٹی20 ورلڈکپ: سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے اپنا ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ شیئر کیا، جس میں انہوں نے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر …
مزید پڑھیںتیسرا ٹی20: پاکستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی
ڈونیڈن – نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ بدستور ناکام رہی، پاکستان 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان …
مزید پڑھیںکین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے
کراچی – پاکستان کے خلاف بقیہ ٹی20 میچز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں کین ولیمسن 15 گیندوں پر 26 رنز بنا کر انجری کے باعث ریٹائرڈ ہٹ ہوگئے تھے جبکہ انکے بعد ٹیم کی قیادت ٹم ساؤتھی نے کی تھی۔ کین ولیمسن کی …
مزید پڑھیںدوسرا ٹی20: کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی، کیوی اوپنرز نے پاکستانی بالرز کیخلاف جارحانہ …
مزید پڑھیںدوسرا ٹی20: کیویز کو سینٹنر کے بعد ایک اور دھچکا لگ گیا
پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر کندھے کی انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش کلارکسن سپر سمیش میں سینٹرل سٹیگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے اور پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت کا موقع گنوابیٹھے۔ کیوی ٹیم مینجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ …
مزید پڑھیںپہلا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شاہین کی قیادت میں پہلی شکست
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنانے میں کامیاب رہی، یوی اوپنر ڈیون کانوے اور فن ایلن نے بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم کانوے صفر کے …
مزید پڑھیں