تازہ ترین
صفحہ اول / کھیل (page 7)

کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا

کراچی – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …

مزید پڑھیں

مراکشی فٹبالرز کا وطن واپسی پر ہیروز کی طرح پُرتپاک استقبال

رباط – قطر فٹبال ورلڈکپ میں اسپین اور پرتگال جیسی مضبوط حریفوں شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی مراکشی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی مراکش پہلی عرب اور افریقی ٹیم ثابت ہوئی، میگا ایونٹ کی عمدہ کارکردگی کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی۔ واپسی پر …

مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز: قومی ٹیم 304 رنز پر آل آوٹ

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 304 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پہلا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کی جانب سے عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا۔ 18 رنز کے مجموعی اسکور پر عبداللہ شفیق 8 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا

لاہور ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کو جواز بناکر اچانک دورہ پاکستان ختم کردیا گیا تھا اور اب آئندہ ماہ انگلینڈ کی میزبانی کی امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک دورہ منسوخ کئے جانے …

مزید پڑھیں