Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/dailymussalman/public_html/wp-content/themes/aukinternational/functions.php on line 73
بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، یوسی چیئرمین سمیت 7افراد جاں بحق – Daily Mussalman
تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو / بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، یوسی چیئرمین سمیت 7افراد جاں بحق

بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، یوسی چیئرمین سمیت 7افراد جاں بحق

کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بلگتر میں گاڑی کے قریب دھماکہ کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا کے مطابق لیویز کا کہناہے کہ دھماکہ تربت کیچ اور پنجگور کے درمیان بلگتر میں پیش آیا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے