واشنگٹن – امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا …
مزید پڑھیںوہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے لکھا کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی …
مزید پڑھیںملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے، نگران وزیر اعظم
اسلام آباد – نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے اور مزید اقتصادی بہتری لائیں گے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس میں مختلف وزارتوں کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم کو اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریف کیا گیا۔ …
مزید پڑھیںالیکشن کمیشن شفاف طریقے سے حلقہ بندیاں مکمل کرے، سپریم کورٹ
اسلام آباد – چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ میں سندھ کے ضلع شکار پور کے 3 صوبائی حلقوں میں حلقہ بندیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ الیکشن کمیشن …
مزید پڑھیںڈالر کی اُڑان: اوپن مارکیٹ میں 300، انٹربینک میں 291.50 روپے کا ہوگیا
کراچی – امریکی ڈالر نے روپے کے مقابلے میں آج اونچی اُڑان بھری، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 300 اور انٹربینک مارکیٹ میں 291.50 روپے ہوگئی۔ رواں ہفتے کاروبار کے پہلے ہی دن ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں بڑھ گئی اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافے کے ساتھ کاروبار کا آغاز …
مزید پڑھیںصدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی
اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی، صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ اس سے قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں نے ملاقات …
مزید پڑھیںاسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ – مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جیریکو میں اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا اور گھر گھر تلاشی لی، اس دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل …
مزید پڑھیںنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اتھانے کے بعد ذمے داریوں کی ادائی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے وفاقی وزارتوں سے اہم اور پر بریفنگ طلب کرلی ہے۔ گران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری …
مزید پڑھیںملک انشاء اللہ ترقی کرے گا اور مزید بہتری ہوگی، آرمی چیف
اسلام آباد – نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری میں صحافی نے آرمی چیف سے ملک کی مستقبل کی صورت حال کے حوالے سے سوال کیا۔ صحافی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے دریافت کیا کہ آپ ملک کو کہاں دیکھ رہے ہیں؟ جس پر آرمی چیف نے جواب دیا کہ ملک انشاء …
مزید پڑھیں76 واں جشن آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا
اسلام آباد / کراچی – پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں طلوع آفتاب کے وقت 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی گئیں جن میں اہم …
مزید پڑھیں
Daily Mussalman Daily Mussalman Islamabad, Karach And Lahore.