صفحہ اول / آرکائیو (page 40)

آرکائیو

اینٹی کرپشن نے لیگی رکن قومی اسمبلی چودھری اشرف کو گرفتار کرلیا

لاہور – محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو گرفتار کرلیا۔ ساہیوال کے حلقہ 161 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف پر 157 ایکڑ 1 کنال 16 مرلے سرکاری اراضی جعلسازی کے ذریعے محمد سلیم پٹواری اور ریاست علی گرداور سے مل کر جعلی …

مزید پڑھیں

عمران خان اسمبلی واپس آئیں، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد – مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت نوید انور چوہدری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، سینیٹر مشاہد حسین سید اور چوہدری شافع حسین سمیت دیگر سیاسی شخصیات …

مزید پڑھیں

مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی – بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری اور ان کو دو پڑوسی ممالک کی سرحدوں پر نصب کرنے کی منظوری …

مزید پڑھیں

عمران خان نے تحفے بیچ کر دوست ممالک کی محبت کا جنازہ نکالا۔ وزیر اعظم شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان – وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے گھڑی بیچ کر پاکستان کی عزت کو خاک میں ملا دیا، تحفے بیچ کر دوست ممالک کی محبت کا جنازہ نکالا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تحفہ تو تحفہ ہوتا ہے، یہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کے جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان پرایوانِ صدر کی وضاحت

اسلام آباد – ایوان صدر نے صدر مملکت عارف علوی سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےسابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ …

مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ کرنیوالے کو باقاعدہ تربیت دی گئی، مشیر داخلہ پنجاب کا دعویٰ

لاہور – مشیر داخلہ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو باقاعدہ تربیت دی گئی تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا ملزم نوید تربیت یافتہ حملہ آور ہے اور عمران خان پر حملے کے وقت ایک سے …

مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے 5 ڈرونزجنوبی کوریا میں داخل؛ سیول کی جوابی کارروائی

سیول – شمالی کوریا کے پانچ ڈرونز جنوبی کوریا کی سرزمین میں داخل ہونے کے سیول نے اپنی فضائیہ کو متحرک کردیا اور جوابی کارروائی کے طور پر اپنا جاسوس طیارہ سرحد پار شمالی سرزمین پر بھیج دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کجے مطابق 2017 کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین اس نوعیت کا پہلا واقعہ پیش آیا ہے اور …

مزید پڑھیں

بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا، نجم سیٹھی

کراچی – پی سی بی عبوری کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہےکہ ہمارا اصل مقصد 2014 کا آئین بحال کرنا ہے،فوقیت اپنے اہداف پانا ہے،بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداروں کی ٹیموں کے …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا: کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی/کوئٹہ – سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران …

مزید پڑھیں

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد – امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا۔ امریکی سفارت خانےکی جانب سے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں امریکیوں پر ممکنہ حملےکا خدشہ ہے۔ امریکی سفارت خانےکا کہنا …

مزید پڑھیں