تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو (page 49)

آرکائیو

نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض

اسلام آباد . نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھادیا۔ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نادرا نے بتایا کہ نادرا ایک کووڈ کا سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے جسکی قیمت صرف ایک سو روپے ہے۔ چیئر …

مزید پڑھیں

کوہاٹ سے ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

پشاور – سی ٹی ڈی نے رحمت شاہ بانڈہ مہاجر کیمپ ضلع ہنگو سے ٹی ٹی پی کے 09 دہشت گرد گرفتار کرکے بھاری اسلحہ بارود برآمد کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن اور حساس اداروں نے مشترکہ کاروائی کے دوران رحمت شاہ بانڈہ مہاجر کیمپ ضلع ہنگو سے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 05 …

مزید پڑھیں

دشمن کے منفی عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی – پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں جنگ کی نوعیت بدل چکی ہے۔ ہم انشا اللہ دشمن کے منفی عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم دفاع وشہداء کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ دفاع وطن ایک مقدس …

مزید پڑھیں

معروف بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

مقبوضہ سری نگر – تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز سمجھے جانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی راہنُما اب ہم میں …

مزید پڑھیں

طالبان کے حوصلہ افزا بیانات پرعالمی برادری اعتماد کا مظاہرہ کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد – وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو خانہ جنگی کے ساتھ ساتھ عالمی دہشت گرد تنظیموں کو اپنی موجودگی بڑھانے کا موقع مل سکتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلسل کہہ رہا تھا کہ امن عمل، …

مزید پڑھیں

انخلا میں توسیع کی تو امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، افغان طالبان

واشنگٹن . طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں تو کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ بی بی سی کے ہلدا حکیم سے گفتگو میں سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ 31 اگست افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی کی سرخ لائن ہےاور …

مزید پڑھیں

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی

لندن . برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو میڈیکل گراونڈز پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی امیگریشن حکام نے اسے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مارکیٹیں ہفتے میں 2 دن بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، …

مزید پڑھیں

ہم پاکستان میں رائج کرپٹ سسٹم کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا ہوگا۔ پاکستان اگر ایٹمی قوت بن سکتا ہے تو چھوٹی چھوٹی چیزیں کیوں نہیں بنا سکتا؟وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ روٹی، کپڑا اور مکان کی بات ہوتی تھی لیکن اس پر …

مزید پڑھیں

امریکا نے افغانستان میں صورتحال بہت خراب کردی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم دباؤ میں آنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات اسلام آباد میں اپنے زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کے ایک اہم اجلاس سے خطاب میں کہی۔ لیڈرشپ کا تقاضا …

مزید پڑھیں