لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہیٰ کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے اور اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر گورنر کے حکم نامے کو منسوخ کرتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔ وزیر اعلی ڈی ںوٹیفکیشن کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ نے لاہور ہائیکورٹ …
مزید پڑھیںاسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی ہو گئے
اسلام آباد – اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مبینہ حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پولیس کی گاڑیاں مشکوک ٹیکسی کا پیچھے کر رہی تھیں جیسے ہی پولیس وین …
مزید پڑھیںگورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا، کابینہ بھی تحلیل
لاہور – گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی جبکہ چیف سیکریٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت، لیگی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن اپنے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیںدہشت گردوں، ان کے حامیوں اور ہمدردوں کا ناپاک گٹھ جوڑ توڑیں گے، وزیراعظم
راولپنڈی – وزیراعظم شہباز شریف نے سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا ہے اور بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں سے سی ایم ایچ …
مزید پڑھیںجلد انتخابات نہ کروائے گئے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا، عمران خان
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں، اگر جلد انتخابات نہ کرائے گئے ملک تباہی کی طرف جائے گا اور معاملہ سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔ …
مزید پڑھیںکل پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ سکتی، عدم اعتمادکا معاملہ جنوری تک جائےگا، سبطین خان
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہےکہ کل پنجاب اسمبلی ٹوٹ ہی نہیں سکتی، تحریک عدم اعتماد پیش ہوچکی ہے، ابھی اس کے نوٹسز جاری ہوں گے، یہ معاملہ جنوری کے پہلے ہفتے تک جائےگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا تھا کہ میں نے جو حلف اٹھایا ہوا ہے اس …
مزید پڑھیںمیں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد – وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات کا …
مزید پڑھیںگورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب کی رولنگ مستر د کردی
لاہور – گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کا جواب دیتے ہوئے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کردیا۔ میڈیا کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے اسپیکر کی رولنگ مسترد کرنے سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر سبطین خان کی رولنگ کے جواب …
مزید پڑھیںاسمبلی کی تحلیل ہمارا آئینی حق ہے ادارے اپنی حدود میں رہیں، عمران خان
لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔ زمان پارک میں وکلا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک رول آف لا نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکتا، امریکا کی غلامی سے …
مزید پڑھیںمسلم لیگ ق کے اراکین کا پرویز الہیٰ پر بھرپور اعتماد، فیصلوں کا اختیار دے دیا
لاہور – مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے چوہدری پرویز الہیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مسلم لیگ قائداعظم کی پارلیمانی لیڈر ساجد بھٹی کی زیر صدارت مسلم لیگ قائداعظم کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. …
مزید پڑھیں