راولپنڈی – آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، آرمی چیف کو خودکش دھماکے کے ساتھ سکیورٹی اقدامات …
مزید پڑھیںمایوس نہ ہوں، نواز شریف عوام کی امید ہے، مریم نواز
پشاور – مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام مایوس نہ ہوں، نواز شریف عوام کی امید ہے۔ پختونخوا میں صوبائی ، ڈویژن اور ضلعی سطح پر پارٹی کی تنظیمی کمیٹیوں کی تشکیل اور یوتھ کوآرڈینیٹرز کے تقرر کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف پاکستان واپس …
مزید پڑھیںنگران حکومت نے بجلی بلوں کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد – پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق نگراں حکومت نےمہنگی بجلی سے پریشان عوام پرپیٹرول بم گرادیا ہے،قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ …
مزید پڑھیںبنوں میں فوجی قافلے پر خودکش دھماکا، نائب صوبیدار سمیت 9 اہلکار شہید
بنوں – جانی خیل میں موٹرسائیکل سوار نے فوجی قافلے کے قریب خودکش دھماکا کیا،جس سے9 اہلکار شہید، 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صنوبر علی سمیت 9 اہلکاروں نے جام شہادت نوش …
مزید پڑھیںسمندر پار پاکستانی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد – نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے مختلف اشیا کی اسمگلنگ کی روک تھام کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انوار الحق کاکٹر کا کہنا تھا کہ معیشت کے استحکام کے لیے ان کی گراں قدر خدمات ہیں، سمندر پار پاکستانیوں کو ہوائی اڈوں پر تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔ان …
مزید پڑھیں17 غیر منتخب جج پارلیمنٹ کی قانون سازی کوکیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں؟ جسٹس منصور
اسلام آباد – چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ بے نامی کیخلاف کارروائی احتساب کا مرکز ہے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا ہے کہ 17 ججز پارلیمانی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار دے سکتی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت …
مزید پڑھیں49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد – چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے دلائل دئیے کہ نیب ترامیم کے ماضی کے …
مزید پڑھیںصدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، وزارت قانون
اسلام آباد – وزارت قانون نے کہا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے مشاورت سے انکار پر وزارت قانون سے رائے مانگی تھی جس کے جواب میں …
مزید پڑھیںلاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہ ہوتی، مریم نواز
لاہور – پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہیں پاکستان میں خوش حالی ہوتی۔ ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی، مسلم …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی بلوں میں ریلیف کے لیے تحریری پلان مانگ لیا
اسلام آباد – آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے تحریری پلان مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہے آج شام آئی ایم ایف کو تحریری پلان بھیجے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ، ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر …
مزید پڑھیں