اسلام آباد – وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی – تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل لازمی دائر کریں گے، سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، کپتان نے میدان میں ڈٹے رہنا کا حکم دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سمجھتے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے …
مزید پڑھیںوزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ، سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
لاہور – اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ، سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر واثق قیوم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی۔ تحریک عدم اعتماد سیکریٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ نے وصول …
مزید پڑھیںبلوچستان: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، میجر شہید
کوئٹہ – بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ کے دوران میجر شاہد بشیر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد پسپا ہوکر فرار ہوگئے۔ دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز …
مزید پڑھیںجتھے لاکر کسی رکن اسمبلی کو روکنے کی اجازت نہیں دینگے، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد – سپریم کورٹ بار کی تحریک عدم اعتماد سے پہلے جلسہ روکنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ جتھے لاکر کسی رکن اسمبلی کو روکنے کی اجازت نہیں دیں گے، سیاسی جماعتیں ڈی چوک استعمال نہ کریں، ووٹ ڈالنا ارکان کا آئینی حق ہے، بہتر ہوگا اسمبلی …
مزید پڑھیں