تازہ ترین
صفحہ اول / پاکستان (page 37)

پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیرآئینی قرار

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا جو 224 صفحات پر مشتمل ہے۔ تفصیلی فیصلہ ’سورۃ النساء‘ کی آیات سے شروع کیا گیا ہے جس کے مطابق آزاد، غیر جانبدار …

مزید پڑھیں

فیٹف بارے سعودی عرب کے کردار پر میڈیا رپورٹس جھوٹی ہیں، پاکستان

اسلام آباد ۔ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) ایکشن پلان کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار سے متعلق بعض میڈیا رپورٹس کو جھوٹی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں …

مزید پڑھیں

’’واز شریف، احسن اقبال اور فواد حسن فواد کیخلاف نیب ریفرنسز کی منظوری‘‘

اسلام آباد ۔ نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور احسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے کراچی میں ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا

راولپنڈی ۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے کراچی میں ہونےو الے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کور کمانڈر کراچی کو معاملے کی فوری تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 6 فوجی شہید

راولپنڈی ۔ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں فورسز پر دہشت گردوں کے آئی ای ڈی حملے میں افسر اور پانچ جوان شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے رزمک کے قریب …

مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، پاکستان

اسلام آباد ۔ پاکستان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مذاکرات نہیں ہوسکتے بھارت مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاوٴن کو آج 437 دن ہو چکے ہیں، اس دوران متعدد نوجوانوں کو شہید …

مزید پڑھیں

مہنگائی کی صورتحال خود مانیٹر کررہا ہوں، دیکھتے ہیں اب مافیا کیا کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے تمام سرکاری مشینری کو متحرک کریں گے اور آنے والے دنوں میں ہماری اب پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجلی گیس اور ادویات کی بڑھتی قیمتوں پر بھی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی گزارش کی تھی جوانہوں نے منظور کرلی ہے۔ قبل ازیں عاصم سلیم باجوہ …

مزید پڑھیں

آئین و قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف

کاکول ۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو زندگی کے اس یاد گار دِن پر مبارکباد پیش کرتا …

مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت کی، دوران سماعت وڈیو لنک کے ذریعے پاکستان ہائی کمیشن لندن …

مزید پڑھیں