کوئیٹو – ایکواڈور کی سب سے محفوظ اور سخت جیل سے بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کے سرغنہ جوز ایڈولفو کے ساتھیوں سمیت فرار ہونے کے بعد حالات بے قابو ہوگئے اور صدر ڈینیئل نوبوا کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی جس پر گینگسٹر نے ٹی وی اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …
مزید پڑھیںعالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی
ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے لائن لاسز کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔ نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی مزید مہنگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن لائن لاسز …
مزید پڑھیںاسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
غزہ – انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے جس کے شواہد کا جائزہ لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کے حملوں اور جانی و مالی نقصان کا جائزہ لیا اور …
مزید پڑھیںدنیا اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔، ترک صدر رجب طیب اردوان
انقرہ – ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری قتل عام کے ذمہ داروں کیخلاف بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمات دائر کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، دنیا اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …
مزید پڑھیںعالمی برادری کی بے حسی پر زیادہ افسوس ہوا، فلسطینی صدر
ریاض – فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں لیکن زیادہ افسوس عالمی برادری کی بے حسی پر ہے۔ ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غزہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ وہ ہمیں ختم …
مزید پڑھیںاسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معادہے طے پا گیا, سعودی میڈیا
اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معادہے طے پا گیا. سعودی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ، اسرائیل خواتین اور کم عمر قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامند ہو گیا ہے جس کے بدلے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کو رہائی دی جائے گی ۔ یہاں یہ …
مزید پڑھیںامریکا کی شام میں ایران کی فوجی تنصیبات پر بمباری، 9 افراد ہلاک
دمشق – شام میں ایران کی فوجی تنصیبات پر امریکی فضائیہ کے طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ شام میں ایران کی پاسداران انقلاب اور اس کی حمایت یافتہ ملیشیا کی ایک فوجی تنصیب پر کیا گیا۔ …
مزید پڑھیںجی7 اجلاس: غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر زور دیا گیا
ٹوکیو – G7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو انسانی بنیادوں پر ختم کرنے کی حمایت کی ہے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہونیوالے جی7 ممالک کے وزراء خارجہ نے اجلاس کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی کارروائی کی ضرورت …
مزید پڑھیںاسرائیلی حملوں سے غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک – اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہےکہ اسرائیل کے حملوں سے غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل مسلسل بمباری میں پناہ گزینوں کے کیمپ ، اسپتال، مساجد، گرجا گھر اور اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنا رہا …
مزید پڑھیںاسرائیل کے فلسطینیوں پرایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، مزید 280 فلسطینی شہید
غزہ – اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیے جس کے نتیجے میں مزید280 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، اسرائیل غزہ شہر کے شمال، مغرب اور جنوب مشرق کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے حملے کررہاہے، صیہونی فورسز …
مزید پڑھیں