صفحہ اول / آرکائیو / سعودی شاہی خاندان کی دولت ایلون مسک اور بل گیٹس سے بھی زیادہ نکلی

سعودی شاہی خاندان کی دولت ایلون مسک اور بل گیٹس سے بھی زیادہ نکلی

ریاض – سعودی عرب کا شاہی خاندان 1 اعشاریہ 4 کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا ہے۔

عالمی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کے خاندان سے تقریباً 16 گنا زیادہ بتائی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی رائل فیملی کی مجموعی دولت دنیا کے 2 امیر ترین اشخاص ایلون مسک اور بل گیٹس کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ ہے، سعودی خاندان نہ صرف امیر ترین بلکہ دنیا کا سب سے طاقتور خاندان بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے