آستانہ – قازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 22 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے وسطی علاقے میں واقع انڈسٹریل زون میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 22 کان کن ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے …
مزید پڑھیںغیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں، وزیر داخلہ سرفراز بگٹی
اسلام آباد – ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں 4 روز باقی ہیں جس کے تحت حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے۔ نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، غیر قانونی غیر ملکی افراد کو واپس بھیجنے …
مزید پڑھیںسائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور ضمانت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد – اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔ سائفر کیس …
مزید پڑھیںنگران حکومت آئین کی پیداوار، قانون پر عمل درآمد کی پابند ہے، مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد – نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت آئین کی پیداوار ہے، ہم آئین و قانون پر عمل درآمد کے پابند ہیں۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں نگران وفاقی وزیر نے ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات یقینی بنانے کیلئے حکومت کے عزم …
مزید پڑھیںخدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں: فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے
اسلام آباد – ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں 4 روز باقی ہیں جس کے تحت حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے۔ نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، غیر قانونی غیر ملکی افراد کو واپس بھیجنے …
مزید پڑھیںنواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے قائد نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کا حق بحال کر دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر …
مزید پڑھیںالیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کا انتخابات سے متعلق بیان رد کر دیا
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ان تاثرات کی تردید کی کہ ملک میں عام انتخابات میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔ عام انتخابات کے حوالے سے صدر عارف علوی کے ریمارکس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الیکشن باڈی نے کہا کہ “وہ انتخابات کرانے کے لیے پوری طرح تیار ہے”۔ ای سی پی نے …
مزید پڑھیںبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر – مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور 5 نوجوانوں کو گرفتار کرکے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔ قابض بھارتی فوج …
مزید پڑھیںعمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی
اسلام آباد – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ میڈیا کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے ایک درخواست دائر کی ہے جس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت یکم نومبر کو ہوگی
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ میڈیا کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے اس حوالے سے اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ یکم نومبر کو فیض آباد دھرنا نظرثانی …
مزید پڑھیں