بہاولپور – مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔ مریم نواز نے بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مخالفین نے سمجھ لیا کہ ن لیگ چپ ہے اور دب گئی ہے، تم نے میدان کے …
مزید پڑھیںخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے اور پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کل …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد -الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد کی صورتحال پر بھی غورکیا گیا، اجلاس …
مزید پڑھیںگزشتہ سال ایران پر 3 بار حملے کا منصوبہ بنایا، سابق اسرائیلی آرمی چیف
تل ابیب – سابق اسرائیلی فوج کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ سال ایران پر 3 بار حملوں کے تین منصوبے بنائے تھے۔ اسرائیلی فوج کے سبکدوش ہونے والے چیف آف اسٹاف جنرل اویو کوچاوی نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے گزشتہ ایک سال کے دوران ایران پر حملوں کے تین منصوبے بنائے تھے۔ اسٹاف جنرل اویو کوچاوی …
مزید پڑھیںکراچی ون ڈے: فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی – قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری بنانے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ میڈیا کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے سینچری بنالی۔ فخر زمان اس اسٹیڈیم …
مزید پڑھیںپرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنےکی سمری پر دستخط کردیے
لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دی۔ اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں اسمبلی …
مزید پڑھیںپی ٹی آئی کا پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ
لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے سمری آج رات ہی گورنر کو ارسال کی جاسکتی ہے۔ میڈیا کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ پاکستان تحریک انصاف …
مزید پڑھیں15جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ کا پہلا اعلان
پندرہ جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پہلا بڑا اعلان کردیا۔ مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار ، خالد مقبول کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شامل ہوگئے، خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات کے التوا میں کسی نے ان …
مزید پڑھیںحج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار، وزارت حج
ریاض – سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی …
مزید پڑھیںسعودی النصر کلب میں رونالڈو کی شرکت سے فرق پڑے گا, بارسلونا کوچ
ریاض – ہسپانوی کلب بارسلونا کے کوچ زاوی ہرنینڈز نے کہا ہے سعودی النصر کلب کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اپنے کلب کے نئے لوگو سے فرق پیدا کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی کلب بارسلونا کے کوچ زاوی ہرنینڈز نے کہا ہے کہ انہیں دوبارہ سعودی عرب آنے پر فخر ہے، سعودی النصر کلب کے کھلاڑی کرسٹیانو …
مزید پڑھیں