تازہ ترین
صفحہ اول / لیڈ (page 40)

لیڈ

بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ – چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے۔ لاڑکانہ میں بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران چاہتے ہیں آمریت کا دروازہ کھلے اور وہ بیک ڈور سے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم بن سکیں، خان صاحب کی پہلے …

مزید پڑھیں

ابھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، ٹیکنوکریٹ حکومت کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ انہیں ابھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے ، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا الیکشن کے لیے راضی ہونا ضروری ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے، اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے …

مزید پڑھیں

سابق چیئرمین رمیز راجا کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق سابق چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

مزید پڑھیں

چین میں کورونا کی نئی لہر؛ اسپتال اور مردہ خانے بھرگئے

بیجنگ – چین میں کورونا کی نئی لہر میں اسپتال اور مردہ خانوں میں رش بڑھ گیا، وبا کے متاثرین کو طویل انتظار کی کوفت سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں کورونا کی نئی لہر نے ہنگامی صورت حال پیدا کردی۔ یومیہ کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث …

مزید پڑھیں

شرف کی طرح سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ – پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے۔ بینظیر بھٹو کے 15 ویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش، لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد – الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون اور سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف پیش ہوئے اور اسلام آباد کی یونین کونسلز میں اضافے کے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی آج بھی بد ترین سیاسی انتقام کی روش پر کاربند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد – وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: …

مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے لیگی رکن قومی اسمبلی چودھری اشرف کو گرفتار کرلیا

لاہور – محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو گرفتار کرلیا۔ ساہیوال کے حلقہ 161 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف پر 157 ایکڑ 1 کنال 16 مرلے سرکاری اراضی جعلسازی کے ذریعے محمد سلیم پٹواری اور ریاست علی گرداور سے مل کر جعلی …

مزید پڑھیں

عمران خان اسمبلی واپس آئیں، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد – مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت نوید انور چوہدری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، سینیٹر مشاہد حسین سید اور چوہدری شافع حسین سمیت دیگر سیاسی شخصیات …

مزید پڑھیں

مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی – بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری اور ان کو دو پڑوسی ممالک کی سرحدوں پر نصب کرنے کی منظوری …

مزید پڑھیں