نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنانے میں کامیاب رہی، یوی اوپنر ڈیون کانوے اور فن ایلن نے بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم کانوے صفر کے …
مزید پڑھیںبیلسٹک میزائلوں کی روس منتقلی: امریکا نے روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی مبینہ روس منتقلی میں ملوث ہونے کی بنیاد پر تین روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی منتقلی میں مبینہ طور پر تین روسی اداروں …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے بھی استعفا دیدیا
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن سپریم کورٹ میں سنیارٹی میں دوسرے سینئر ترین جج تھے۔جسٹس اعجاز الاحسن کو اکتوبر میں چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے آج سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں شرکت بھی نہیں کی تھی تھی۔انہوں …
مزید پڑھیںسائفر ان کیمرہ سماعت غیر قانونی قرار، خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم
اسلام آباد – ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس ان کیمرہ ٹرائل سے متعلق کیس میں 5 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے 14 دسمبر کے …
مزید پڑھیںپاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت میں دلچسپی نہیں رکھتا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد – دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں، حکومتِ پاکستان اس سلسلے میں ان کے دورے کو سپورٹ نہیں کر رہی، پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ …
مزید پڑھیںنگران حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے، مرتضی سولنگی
اسلام آباد – نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے حکومت کو سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے جنہیں حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ نگران حکومت آئینی اور قانونی حکومت ہے اور حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے، الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی، سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی …
مزید پڑھیںدنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری: پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
واشنگٹن – رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2024 میں جنوری سے مارچ کے لیے دنیا بھر کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی …
مزید پڑھیںکرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بڑی پیشکش کردی
کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی بڑی پیشکش کردی۔ کرکٹ وکٹوریہ کے اعلیٰ عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے سابق کپتان کو طویل طرز کے فارمیٹ کیلئے کنٹریکٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ملاقات میں بابراعظم کو میلبرن اسٹارز یا رینیگیڈز …
مزید پڑھیںپشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان”بلا”بحال کر دیا
پشاور – ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر تحریک انصاف کا انتخابی نشان “بلا” بحال کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے مختصر فیصلے میں تین اہم نکات سنا تے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا 22دسمبر کا فیصلہ غیر آئینی …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد – جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا، وہ حالات جو عوامی علم میں ہیں اور پبلک ریکارڈ پر ہیں، ایسے …
مزید پڑھیں