اسلام آباد – اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف دائر سائفر کیس کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں ہدایت کی گئی ہے کہ سائفر کیس کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کیا جائے اور …
مزید پڑھیںدنیا اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔، ترک صدر رجب طیب اردوان
انقرہ – ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری قتل عام کے ذمہ داروں کیخلاف بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمات دائر کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، دنیا اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …
مزید پڑھیںبابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے استعفے کا اعلان
لاہور – پاکستان کے معروف کھلاڑی بابر اعظم نے بھی ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تمام فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہورہاہوں، کپتانی چھوڑنے کا مشکل فیصلہ تھا لیکن کپتانی چھوڑنے کا یہ درست وقت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے …
مزید پڑھیںخیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تحلیل، صوبے کی نگرانی گورنر کو منتقل
پشاور – نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہو گئی اور صوبے کی نگرانی گورنر کو منتقل ہو گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق نئے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر اور کابینہ تشکیل دیے جانے تک گورنر اختیارات کااستعمال کریں گے۔ نئے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے معاملہ پر قانونی ماہرین کنفیوژن کاشکار ہو گئے۔ …
مزید پڑھیںعالمی برادری کی بے حسی پر زیادہ افسوس ہوا، فلسطینی صدر
ریاض – فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں لیکن زیادہ افسوس عالمی برادری کی بے حسی پر ہے۔ ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غزہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ وہ ہمیں ختم …
مزید پڑھیںنگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے، نماز جنازہ ادا
پشاور – خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان پشاور کے نجی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ میں گورنر کے پی کے غلام علی، آفتاب شیرپاؤ، غلام بلور، آئی جی کے پی کے اختر حیات نے بھی شرکت کی۔ ۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر گلزار نے بتایا کہ اعظم خان کو …
مزید پڑھیںجسٹس مظاہر نقوی کا اپنے خلاف تشکیل دی گئی جوڈیشل کونسل پر اعتراض
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل پر ہی اعتراض اٹھا دیا۔ میڈیا کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 27 اکتوبر کو ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس مظاہر علی اکبر …
مزید پڑھیںتوشہ خانہ ریفرنس : نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اوراثاثے واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد – توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت،احتساب عدالت اسلام آباد نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد واپسی کے احکامات جاری کیے ۔ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کی جائیداد …
مزید پڑھیںاسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معادہے طے پا گیا, سعودی میڈیا
اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معادہے طے پا گیا. سعودی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ، اسرائیل خواتین اور کم عمر قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامند ہو گیا ہے جس کے بدلے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کو رہائی دی جائے گی ۔ یہاں یہ …
مزید پڑھیںای سی او اجلاس: وزیراعظم کا غزہ میں جاری جنگ فوری بند کرنے کا مطالبہ
تاشقند – نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ تاشقند میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا …
مزید پڑھیں