Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/dailymussalman/public_html/wp-content/themes/aukinternational/functions.php on line 73
پی ٹی وی کو فیفا کپ کے نشریاتی حقوق نہ ملنے پر انکوائری کمیٹی تشکیل – Daily Mussalman
تازہ ترین
صفحہ اول / کھیل / پی ٹی وی کو فیفا کپ کے نشریاتی حقوق نہ ملنے پر انکوائری کمیٹی تشکیل

پی ٹی وی کو فیفا کپ کے نشریاتی حقوق نہ ملنے پر انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آباد – سرکاری ٹی وی کے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے نشریاتی حقوق حاصل کرنے میں ناکامی کے معاملے پر وزارت اطلاعات و نشریات نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی ڈائریکٹر پی ٹی وی نعمان نیاز کے خلاف الزامات کی تحقیقات کرے گی۔

ڈی جی وزارت اطلاعات امبرین جان کمیٹی کی چیئرپرسن ہوں گی، وزارت اطلاعات نے کمیٹی کو 3 ہفتوں میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے