تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو / دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف

کراچی – نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک گیند قبل 261 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیون کونوے 101 اور کین ولیم سن نے85 رنزکی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 38 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ نسیم شاہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف اور اسامہ میر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے