Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/dailymussalman/public_html/wp-content/themes/aukinternational/functions.php on line 73
کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک – Daily Mussalman
تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو / کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک

کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک

کابل – افغان دار الحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

عرب میڈیاے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے مقام سے تین افراد کی لاشیں اسپتال لائی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے