Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/dailymussalman/public_html/wp-content/themes/aukinternational/functions.php on line 73
الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان – Daily Mussalman
تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو / الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی تاریخ 30 نومبر مقرر کردی
الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان

اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کا دورانیہ مزید کم کرکے تاریخ 30 نومبرمقرر کردی۔

میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت، فیڈ بیک اور حلقہ بندی کے کام کو جلد ازجلد مکمل کرنے کے لیے حلقہ بندی کے دورانیے کو مزید کم کر دیا ہے، اب حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30 نومبر کوہوگی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کے دورانیے کو کم کرنے کا مقصد جتنا جلدی ممکن ہوسکے الیکشن کا انعقاد ہے، اس تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن کے شیڈول کا بھی اعلان کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے