نئی دہلی – بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری اور ان کو دو پڑوسی ممالک کی سرحدوں پر نصب کرنے کی منظوری …
مزید پڑھیںشمالی کوریا کے 5 ڈرونزجنوبی کوریا میں داخل؛ سیول کی جوابی کارروائی
سیول – شمالی کوریا کے پانچ ڈرونز جنوبی کوریا کی سرزمین میں داخل ہونے کے سیول نے اپنی فضائیہ کو متحرک کردیا اور جوابی کارروائی کے طور پر اپنا جاسوس طیارہ سرحد پار شمالی سرزمین پر بھیج دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کجے مطابق 2017 کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین اس نوعیت کا پہلا واقعہ پیش آیا ہے اور …
مزید پڑھیںروس کا یوکرین پر حملہ: 5 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے
ماسکو – روس نے ایک بار پھر یوکرین کے شہر خیرسون میں حملے کیے جس میں 5 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کا شہر خیرسون ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ روسی فوج نے کئی علاقوں میں حملے کیے۔ جس میں ایک رہائشی عمارت بھی تباہ ہوگئی۔ یوکرین کے …
مزید پڑھیںبھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ؛ 3 افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے
نئی دہلی – بھارت کی شمال مشرقی ریاست سکم میں تیز رفتار فوجی ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں گرگیا جس کے نتیجے میں 3 افسران اور 13 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست سکم میں ایک ٹرک اور 3 دیگر گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلہ چٹن کے علاقے سے …
مزید پڑھیںیوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن
ماسکو – روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے ’ المیہ ‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طور پردیکھتے ہیں۔ روسی صدر کا …
مزید پڑھیںافغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر پابندی لگادی
کابل – افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مولوی ندا محمد ندیم کے مطابق سرکاری و نجی جامعات میں طالبات کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس حکم کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔ وزارت تعلیم نے …
مزید پڑھیںچین کے بعد بھارت میں بھی کورونا پھر سر اُٹھانے لگا
نئی دہلی – بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا سب ویریئنٹ BF.7 دراصل چین سے ملک میں آیا اور اب تک کئی کیسز سامنے …
مزید پڑھیںطالبان افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو روکیں، اقوام متحدہ
جنیوا – اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو روکے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے بے حد ضروری ہے …
مزید پڑھیںبھارت کا ہندو قوم پرست ریاست بننے کا خطرہ ہے، امریکی رکن کانگریس
امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہاکہ بھارت میں مسلمان، ہندو، مسیحی اوردیگر عقائد کے لوگوں کے حقوق کاتحفظ کرنا ہوگا۔ …
مزید پڑھیںامریکہ میں تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا گیا
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ …
مزید پڑھیں