صفحہ اول / کھیل (page 6)

کھیل

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کی پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

لاہور – نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے ہفتے کے روز کھیلے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کی پری کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے جبکہ نسیم اختر، عدیل اے جبار اور عبدالستار نے ایونٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں جاری …

مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

کراچی – پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بناکر ڈکلئیر کردی تھی، …

مزید پڑھیں

پی ٹی وی کو فیفا کپ کے نشریاتی حقوق نہ ملنے پر انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آباد – سرکاری ٹی وی کے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے نشریاتی حقوق حاصل کرنے میں ناکامی کے معاملے پر وزارت اطلاعات و نشریات نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی ڈائریکٹر پی ٹی وی نعمان نیاز کے خلاف الزامات کی تحقیقات کرے گی۔ …

مزید پڑھیں

سابق چیئرمین رمیز راجا کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق سابق چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقل کا فیصلہ

کراچی – پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ بھی کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں 3 جنوری سے شروع ہونے والے اس میچ کاآغاز ایک دن قبل 2 جنوری سے ہوگا ،مزید برآں کراچی میں کھیلے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز بھی دس، بارہ اور چودہ جنوری کی …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا

کراچی – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …

مزید پڑھیں

مراکشی فٹبالرز کا وطن واپسی پر ہیروز کی طرح پُرتپاک استقبال

رباط – قطر فٹبال ورلڈکپ میں اسپین اور پرتگال جیسی مضبوط حریفوں شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی مراکشی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی مراکش پہلی عرب اور افریقی ٹیم ثابت ہوئی، میگا ایونٹ کی عمدہ کارکردگی کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی۔ واپسی پر …

مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز: قومی ٹیم 304 رنز پر آل آوٹ

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 304 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پہلا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کی جانب سے عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا۔ 18 رنز کے مجموعی اسکور پر عبداللہ شفیق 8 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا

لاہور ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کو جواز بناکر اچانک دورہ پاکستان ختم کردیا گیا تھا اور اب آئندہ ماہ انگلینڈ کی میزبانی کی امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک دورہ منسوخ کئے جانے …

مزید پڑھیں