Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/dailymussalman/public_html/wp-content/themes/aukinternational/functions.php on line 73
لیڈ – صفحہ 34 – Daily Mussalman
تازہ ترین
صفحہ اول / لیڈ (page 34)

لیڈ

سعودی عرب حکومت اور حوثیوں کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

صنعا – سعودی حکومت اور یمن کے حوثیوں میں امن کی بحالی کیلئے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یمنی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ امن کی بحالی کو مدِنظر رکھتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان یمن کی خانہ جنگی کے سینکڑوں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا ہے جس …

مزید پڑھیں

مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا

مظفرآباد: مظفر آباد ہائی کورٹ نے عدالت مخالف بیانات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کردیا۔ آزادجموں و کشمیرالیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی اسمبلی رکنیت ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ میڈیا کے مطابق مظفر آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسمبلی کی …

مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد – قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی، جس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو ایک ہفتے میں سفارشات پیش کرے گی۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاک فضائیہ اور …

مزید پڑھیں

ہمیں ایک منٹ میں نکال دیا گیا اور عمران کو دوبارہ لانے کیلیے جتن کیے جارہے ہیں، نواز شریف

لندن – مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالت کے دہرے معیار سمجھ نہیں آرہے، ہمیں تو عدالت نے ایک منٹ میں نکال دیا تھا جبکہ عمران خان کو واپس لانے کے لیے کتنے جتن کیے جارہے ہیں۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عدالت نے مجھے گاڈر فادر …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار: سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد – الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آئین الیکشن کمیشن کو 90 دن سے …

مزید پڑھیں

پنجاب کے پی انتخابات؛ جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس

اسلام آباد – چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں لارجر بینچ کے روبرو پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔ میڈیا کے مطابق پنجاب اور کے پی انتخابات کے معاملے میں …

مزید پڑھیں

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

اسلام آباد – وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزراء اعظم، وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں۔ ریکارڈ کے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سے نہیں کار حادثے میں ہوئی، نگراں وزیراعلی پنجاب

لاہور – نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کریں لیکن جھوٹ بولنا چھوڑ دیں، دھمکیوں، گالم گلوچ کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا، پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سے نہیں کار حادثے میں ہوئی۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب کے ساتھ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

عمران خان کا عدالتوں سے بھاگنا بزدلی کی انتہاء ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بزدل شخص عدالت کو تلاشی نہیں دیتا کیونکہ وہ مجرم ہے، عمران خان چاہتا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کو ناکام بنانے کی کوشش …

مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

ریاض / تہران – ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی، ایک دوسرے کی ریاستی خود مختاری کے …

مزید پڑھیں