ترکیہ – تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 2300 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 803 اور ترکیہ میں 1,498 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ حکام نے زلزلے …
مزید پڑھیںسابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
اسلام آباد – سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ میڈیا کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے، پرویز مشرف کی فیملی ان کی میت کو پاکستان لانے پر سوچ بچار کر رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی …
مزید پڑھیںعمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
لاہور – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کا شوق پورا کردیں گے، ملک کی ساری جیلوں کو بھر دیں گے۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم جس طرف جا رہے ہیں مجھے خوف ہے ہم بچیں گے بھی نہیں۔ سازش …
مزید پڑھیںاداروں کےخلاف اکسانے کا الزام: فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا
اسلام آباد – الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت کی، فواد چوہدری کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ سینیئر وکیل سابق اٹارنی …
مزید پڑھیںاسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین حکمت عملی تھی، حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان
لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں، آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعوی کریں، ہتک …
مزید پڑھیںملک میں اب نواز شریف کے سوا کوئی چوائس نہیں، مریم نواز شریف
بہاولپور – مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔ مریم نواز نے بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مخالفین نے سمجھ لیا کہ ن لیگ چپ ہے اور دب گئی ہے، تم نے میدان کے …
مزید پڑھیںخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے اور پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کل …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد -الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد کی صورتحال پر بھی غورکیا گیا، اجلاس …
مزید پڑھیںگزشتہ سال ایران پر 3 بار حملے کا منصوبہ بنایا، سابق اسرائیلی آرمی چیف
تل ابیب – سابق اسرائیلی فوج کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ سال ایران پر 3 بار حملوں کے تین منصوبے بنائے تھے۔ اسرائیلی فوج کے سبکدوش ہونے والے چیف آف اسٹاف جنرل اویو کوچاوی نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے گزشتہ ایک سال کے دوران ایران پر حملوں کے تین منصوبے بنائے تھے۔ اسٹاف جنرل اویو کوچاوی …
مزید پڑھیںکراچی ون ڈے: فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی – قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری بنانے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ میڈیا کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے سینچری بنالی۔ فخر زمان اس اسٹیڈیم …
مزید پڑھیں
Daily Mussalman Daily Mussalman Islamabad, Karach And Lahore.