اسلام آباد ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، …
مزید پڑھیںہم پاکستان میں رائج کرپٹ سسٹم کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا ہوگا۔ پاکستان اگر ایٹمی قوت بن سکتا ہے تو چھوٹی چھوٹی چیزیں کیوں نہیں بنا سکتا؟وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ روٹی، کپڑا اور مکان کی بات ہوتی تھی لیکن اس پر …
مزید پڑھیںامریکا نے افغانستان میں صورتحال بہت خراب کردی ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم دباؤ میں آنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات اسلام آباد میں اپنے زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کے ایک اہم اجلاس سے خطاب میں کہی۔ لیڈرشپ کا تقاضا …
مزید پڑھیںآزاد کشمیر حکومت میں احتساب اور شفافیت قائم کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد – آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی پر وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پراعتماد کرنے پرآزاد کشمیرکےعوام کا شکر گزار ہوں، انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کشمیری عوام کو غربت سے نکالنے کیلئے احساس اور کامیاب پاکستان …
مزید پڑھیںافغانستان صورتحال کا الزام پاکستان پر دھرنا ناانصافی ہے، عمران خان
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب لاکھوں امریکی و نیٹو فوجی افغانستان میں تھے تب طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے تھے اب جب طالبان کو افغانستان میں فتح نظر آرہی ہے تو وہ ہماری بات کیوں سنیں گے۔ تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا رابطہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف …
مزید پڑھیںپاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم
کابل ۔ افغانستان میں قیام امن اور خطے میں تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم کردیا گیا۔ امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سفارتی پلیٹ فارم کا قیام تاشقند میں جاری سنٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا کانفرنس کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس موقع پر افغانستان کے …
مزید پڑھیںبھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا ہے، صدر پاکستان
اسلام آباد ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا ہے کیونکہ وہ پاکستان کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے۔ صدر عارف علوی نے اس امر کا اظہار کیا کہ تمام افغان دھڑے اتفاق رائے سے اپنے مسائل پُرامن طریقے سے حل کریں …
مزید پڑھیںاپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے جب کہ امریکا کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہوسکتے ہیں لیکن جنگ میں نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی اور اتحادیوں کا …
مزید پڑھیںوزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطح اجلاس
اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسلح افواج اور …
مزید پڑھیںلاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
لاہور ۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، ایک پولیس اہلکار سمیت 21 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکہ جوہر ٹاؤن میں واقع احسان ممتاز ہسپتال کے قریب ہوا، پولیس کے مطابق دھماکہ گاڑی کے اندر ہوا، ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور …
مزید پڑھیں
Daily Mussalman Daily Mussalman Islamabad, Karach And Lahore.