تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو (page 10)

آرکائیو

نگران حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد – نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے حکومت کو سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے جنہیں حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ نگران حکومت آئینی اور قانونی حکومت ہے اور حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے، الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی، سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی …

مزید پڑھیں

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری: پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

واشنگٹن – رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2024 میں جنوری سے مارچ کے لیے دنیا بھر کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی …

مزید پڑھیں

کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بڑی پیشکش کردی

کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی بڑی پیشکش کردی۔ کرکٹ وکٹوریہ کے اعلیٰ عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے سابق کپتان کو طویل طرز کے فارمیٹ کیلئے کنٹریکٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ملاقات میں بابراعظم کو میلبرن اسٹارز یا رینیگیڈز …

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان”بلا”بحال کر دیا

پشاور – ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر تحریک انصاف کا انتخابی نشان “بلا” بحال کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے مختصر فیصلے میں تین اہم نکات سنا تے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا 22دسمبر کا فیصلہ غیر آئینی …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد – جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا، وہ حالات جو عوامی علم میں ہیں اور پبلک ریکارڈ پر ہیں، ایسے …

مزید پڑھیں

دہشتگرد 24 کروڑ لوگوں کے عزم کو ہرا نہیں سکتے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد – نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے 24 کروڑ لوگوں کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے پختونخوا میں پولیو ٹیم کے ساتھ جانے والے پولیس اہل کاروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔ اجلاس میں شہدا کے لیے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت بحال کردی

اسلام آباد – سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی لارجر بینچ نے کی، …

مزید پڑھیں

شاہین نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے، فخر زمان

قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے انہوں نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ شاہین آفریدی نے خود کو بہت گروم کیا ہے فرنچائز اور نیشنل ٹیم کی کپتانی میں فرق …

مزید پڑھیں

ایکواڈور میں بدنام زمانہ گینگسٹر کے جیل سے فرار پر ملک میں ایمرجنسی نافذ

کوئیٹو – ایکواڈور کی سب سے محفوظ اور سخت جیل سے بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کے سرغنہ جوز ایڈولفو کے ساتھیوں سمیت فرار ہونے کے بعد حالات بے قابو ہوگئے اور صدر ڈینیئل نوبوا کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی جس پر گینگسٹر نے ٹی وی اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

مزید پڑھیں

ہمایوں اختر بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے، آئی پی پی میں شامل

لاہور – پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے آئی پی پی میں شمولیت ختیار کرلی- نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہمایوں اختر خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے 9 مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا. استحکام پاکستان …

مزید پڑھیں