اسلام آباد – وفاقی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کسی بڑی تبدیلی پر غور نہیں کررہی،پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق قیاس آرائیاں غیر ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ …
مزید پڑھیںآرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر غیر ضروری سیاست کی جارہی ہے، بلاول بھٹو
کراچی – وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست ایک تعیناتی کے گرد گھومتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ تعیناتی کے معاملے پر غیر ضروری سیاست کی جارہی ہے جبکہ اس کام کو آئین و قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔ وزیر خارجہ …
مزید پڑھیںپی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران خان
لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا جاتا ہے کہ ایک سال الیکشن کا انتظار کرلیں، تحریک انصاف …
مزید پڑھیںلڑیں گے مریں گے مگر شکست نہیں مانیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔ راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف نے تقریر …
مزید پڑھیںڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہونگے، سپریم کورٹ
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے وکیل عرفان قادر …
مزید پڑھیںمسلم لیگ(ق) کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ برقرار
لاہور – ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جبکہ پرویز الہیٰ کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں حمزہ شہباز نے اکثریت کی حمایت حاصل کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس تقریباً پونے تین گھنٹے کی تاخیر سے شام …
مزید پڑھیںسابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا
اسلام آباد – سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو تین سالہ مدت کے لیے چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت چئیرمین نیب تعیناتی کی منظوری دے دی۔ آفتاب سلطان …
مزید پڑھیںپنجاب کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) نے شکست تسلیم کرلی
لاہور – پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی برتری کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی،عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں، عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیا ہے، عوام نے ووٹ سے …
مزید پڑھیںپنجاب ضمنی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، پی ٹی آئی آگے
پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 9 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 8 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ پنجاب کے 14 اضلاع کی 20 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی …
مزید پڑھیںوزیر اعظم شہباز شریف نے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
اسلام آباد – وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس موقع پر وزارت عظمیٰ سنبھالنا کسی کڑے امتحان سے کم نہیں تھا، آئینی طریقے سے حکومت بدلی، پہلی بار دروازے پھلانگے نہیں گئے. 3 گھنٹے کی تاخیر سے قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے ملک کر عوام کے مطالبے پر …
مزید پڑھیں