تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو (page 9)

آرکائیو

سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانیکا حکم

اسلام اباد – سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو 8 فروری 2024 کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات سے متعلق دستاویز پر دستخط کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پولیس پرحملے، دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق، 21 زخمی

پشاور – ڈی آئی خان میں پولیس پر حملوں کی نئی لہر، یکے بعد دیگرے مختلف مقامات پر 2 دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق اور اہل کاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردی کے پہلے واقعے میں ٹانک اڈا پر ایلیٹ فورس کی نفری لے جانے والی گاڑی کو نامعلوم افراد کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔ …

مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا، حسن نصراللہ

لبنان – حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، جس کے بعد صہیونی تکبر اور بے وقوفی بڑھتی جا رہی تھی، لہٰذا طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا۔ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے اسرائیل پر طوفان الاقصیٰ آپریشن شروع کیے جانے کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں حزب …

مزید پڑھیں

عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے مابین عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہو گیا۔ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء بروز جمعرات کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن کل 8 فروری کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) …

مزید پڑھیں

سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت میں 120 دن کی توسیع کردی

اسلام آباد – چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا جس میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی گئی۔ نگراں وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی۔ ایوان نے قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرتے ہوئے نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع …

مزید پڑھیں

بحرین نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر اور اپنا سفیر واپس بلالیا

اسرائیل سفارتی محاذ پر تنہا ہونے لگا،غزہ پر اسرائیلی درندگی کے بعد اس کے خلاف عالمی سطح پر شروع ہونے والے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے ،مختلف ممالک کی جانب سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے اور سفیر واپس بلانے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کے روز بحرین کی پارلیمنٹ نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری کے رد عمل …

مزید پڑھیں

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی – سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔ آئی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مالی خود انحصاری کے فروغ کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد – نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں پروگرام کی اب تک کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں …

مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار مستعفی

نیویارک – فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں ناکامی پرانسانی حقوق کمیشن کے نیویارک آفس کے سربراہ کریگ موخیبر مستعفی ہوگئے۔ کریگ موخیبر اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے میں ناکامی پر بطور احتجاج مستعفی ہوئے ہیں۔ کریگ موخیبر نے جنیوا میں ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نام خط بھی لکھا ہے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

لاہور – نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) پر پابندی نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے، ریاست صرف میری ذاتی نہیں ہے، جو بھی شخص آئے گا وہ پالیسی کا تسلسل برقرار رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ رجسٹرڈ افغان …

مزید پڑھیں