غزہ – غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی فضائی، زمینی اور سمندری راستے سے مسلسل پرتشدد بمباری کا 29واں روزہے، اسرائیلی قابض فوج کے ہسپتالوں پر بھی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 250 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ، 7اکتوبر سے اب تک شہادتوں کی مجموعی تعداد9300 تک پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی …
مزید پڑھیںمسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا، حسن نصراللہ
لبنان – حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، جس کے بعد صہیونی تکبر اور بے وقوفی بڑھتی جا رہی تھی، لہٰذا طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا۔ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے اسرائیل پر طوفان الاقصیٰ آپریشن شروع کیے جانے کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں حزب …
مزید پڑھیںبحرین نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر اور اپنا سفیر واپس بلالیا
اسرائیل سفارتی محاذ پر تنہا ہونے لگا،غزہ پر اسرائیلی درندگی کے بعد اس کے خلاف عالمی سطح پر شروع ہونے والے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے ،مختلف ممالک کی جانب سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے اور سفیر واپس بلانے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کے روز بحرین کی پارلیمنٹ نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری کے رد عمل …
مزید پڑھیںفلسطینیوں کی نسل کشی، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار مستعفی
نیویارک – فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں ناکامی پرانسانی حقوق کمیشن کے نیویارک آفس کے سربراہ کریگ موخیبر مستعفی ہوگئے۔ کریگ موخیبر اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے میں ناکامی پر بطور احتجاج مستعفی ہوئے ہیں۔ کریگ موخیبر نے جنیوا میں ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نام خط بھی لکھا ہے …
مزید پڑھیںغزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے، یونیسیف
نیو یارک – اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں ہر روز 420سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے …
مزید پڑھیںغزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری، شہید فلسطینوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری رہے، شہید فلسطینوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی، غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی افواج کی جارحیت میں شدت آگئی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے زمینی کارروائی تیز کئے جانے کے بعد غزہ میں شدید لڑائی جاری ہے۔ اسرائلی افواج کے تازہ حملوں میں …
مزید پڑھیںاسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال
یروشلم – اسرائیلی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے شروع کر دیئے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر شہادتوں اور تباہی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ مکمل کٹ گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھرپور طاقت کے …
مزید پڑھیںقازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 22 کان کن ہلاک
آستانہ – قازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 22 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے وسطی علاقے میں واقع انڈسٹریل زون میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 22 کان کن ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے …
مزید پڑھیںخدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں: فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے
اسلام آباد – ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں 4 روز باقی ہیں جس کے تحت حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے۔ نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، غیر قانونی غیر ملکی افراد کو واپس بھیجنے …
مزید پڑھیںبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر – مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور 5 نوجوانوں کو گرفتار کرکے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔ قابض بھارتی فوج …
مزید پڑھیں