تازہ ترین
صفحہ اول / لیڈ (page 17)

لیڈ

پاکستانی شہری کی جان و مال کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے، آرمی چیف

اسلام آباد – آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، ہر ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے آرمی چیف جنرل سید …

مزید پڑھیں

فرد واحد نے ہی ہمیشہ ملک کی تباہی کی، پارلیمان کو احترام دینا ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد – سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ کا فل بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بینچ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت …

مزید پڑھیں

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

کراچی – وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989 میں پاک …

مزید پڑھیں

بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

نئی دہلی – بھارت اور نیپال میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق نیپال میں مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 2 بجکر 51 منٹس پر یکے بعد دیگر زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے …

مزید پڑھیں

دہشتگرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جن کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی – چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ٹکراؤ سے گریز پر اتفاق

اسلام آباد – سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں دو ہفتہ قیام کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے، اسحاق ڈار دبئی سے ہوتے ہوئے وطن واپس پہنچیں گے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کیں، مسلم لیگ قیادت کی لندن میں ہونے والی میٹنگز میں آئندہ دنوں میں …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے واقعات میں بھارت کی را ملوث ہے، نگران وزیر داخلہ

کوئٹہ – عبوری وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی، ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کو انجام دینے میں ملوث ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بگٹی نے ہر قیمت پر ریاست کی رٹ قائم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بگٹی نے کہا کہ حکام کو …

مزید پڑھیں

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قصور وار قرار، چالان عدالت میں جمع

اسلام آباد – سائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود …

مزید پڑھیں

کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور

کینیڈین حکومت کی جانب سے اپنے دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرےگی کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کا حصہ ہے جس کے بعد کینیڈا کا اگلے برس دفاعی بجٹ 26 اعشاریہ 5 …

مزید پڑھیں

ایشین گیمز: پاکستانی اسکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ہانگژو: ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا. پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی،نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں …

مزید پڑھیں