راولپنڈی/کوئٹہ – سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران …
مزید پڑھیںاسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد – امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا۔ امریکی سفارت خانےکی جانب سے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں امریکیوں پر ممکنہ حملےکا خدشہ ہے۔ امریکی سفارت خانےکا کہنا …
مزید پڑھیںقیادت نے فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، فواد چوہدری
لاہور – پی ٹی آئی کے رہنما فواد حسین چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، ہمارا وفد جلد پرویز الٰہی سے ملے گا اور تاریخ طے کرے گا۔ لاہور زمان پارک کے باہر دیگر رہنماؤں میاں اسلم اقبال اور مسرت جمشید چیمہ کے ساتھ گفتگو کرتے …
مزید پڑھیںجنرل باجوہ نے آصف زرداری سے ڈیل کررکھی تھی، عمران خان کا الزام
لاہور – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے آصف زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔ صوبائی دارالحکومت میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آخری ایک سال میں پتا چلا کہ جنرل (ر) باجوہ احتساب چاہتے ہی نہیں۔ وہ سمجھتے …
مزید پڑھیںروس کا یوکرین پر حملہ: 5 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے
ماسکو – روس نے ایک بار پھر یوکرین کے شہر خیرسون میں حملے کیے جس میں 5 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کا شہر خیرسون ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ روسی فوج نے کئی علاقوں میں حملے کیے۔ جس میں ایک رہائشی عمارت بھی تباہ ہوگئی۔ یوکرین کے …
مزید پڑھیںپاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقل کا فیصلہ
کراچی – پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ بھی کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں 3 جنوری سے شروع ہونے والے اس میچ کاآغاز ایک دن قبل 2 جنوری سے ہوگا ،مزید برآں کراچی میں کھیلے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز بھی دس، بارہ اور چودہ جنوری کی …
مزید پڑھیںلاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہیٰ کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے اور اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر گورنر کے حکم نامے کو منسوخ کرتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔ وزیر اعلی ڈی ںوٹیفکیشن کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ نے لاہور ہائیکورٹ …
مزید پڑھیںاسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی ہو گئے
اسلام آباد – اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مبینہ حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پولیس کی گاڑیاں مشکوک ٹیکسی کا پیچھے کر رہی تھیں جیسے ہی پولیس وین …
مزید پڑھیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا
کراچی – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …
مزید پڑھیںبھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ؛ 3 افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے
نئی دہلی – بھارت کی شمال مشرقی ریاست سکم میں تیز رفتار فوجی ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں گرگیا جس کے نتیجے میں 3 افسران اور 13 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست سکم میں ایک ٹرک اور 3 دیگر گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلہ چٹن کے علاقے سے …
مزید پڑھیں
Daily Mussalman Daily Mussalman Islamabad, Karach And Lahore.