کابل ۔ افغانستان میں قیام امن اور خطے میں تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم کردیا گیا۔ امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سفارتی پلیٹ فارم کا قیام تاشقند میں جاری سنٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا کانفرنس کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس موقع پر افغانستان کے …
مزید پڑھیںبھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا ہے، صدر پاکستان
اسلام آباد ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا ہے کیونکہ وہ پاکستان کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے۔ صدر عارف علوی نے اس امر کا اظہار کیا کہ تمام افغان دھڑے اتفاق رائے سے اپنے مسائل پُرامن طریقے سے حل کریں …
مزید پڑھیںاپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے جب کہ امریکا کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہوسکتے ہیں لیکن جنگ میں نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی اور اتحادیوں کا …
مزید پڑھیںوزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطح اجلاس
اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسلح افواج اور …
مزید پڑھیںلاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
لاہور ۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، ایک پولیس اہلکار سمیت 21 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکہ جوہر ٹاؤن میں واقع احسان ممتاز ہسپتال کے قریب ہوا، پولیس کے مطابق دھماکہ گاڑی کے اندر ہوا، ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور …
مزید پڑھیںکوئی مانے یا نہ مانے سندھ میں بہترین کام ہوئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
کراچی ۔ کراچی میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں جمہوری پاکستان میں محنت کرنے والے کو پھل دینا ہے، ملک میں غریب سے روٹی ،کپڑا اور مکان چھیننا جارہا ہے، ہمیں 1973کے آئین، اپنے انسانی، جمہوری اور معاشی حقوق کا دفاع کرنا ہے، ہم …
مزید پڑھیںامریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے، عمران خان
اسلام آباد ۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے، افغان جنگ میں زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا، پاکستان سے افغانستان میں ہرگزکارروائی کی اجازت نہیں دیں گے، میں افغان طالبان کا ترجمان نہیں۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں …
مزید پڑھیںکورونا بندشوں سے لوگوں کے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں، اسد عمر
اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں عید سے پہلے اتنی ویکسی نیشن ہو جائے کہ زیادہ بندشیں نہ لگانا پڑیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ تھم چکا ہے، کیسز میں بتدریج کمی آ رہی ہے اور کورونا …
مزید پڑھیںکور کمانڈرز کانفرنس: افغانستان میں دہشتگردوں کے منظم ہونے کا نوٹس
راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے پاکستان میں فائرنگ کے واقعات اور وہاں دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا کہ امید ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے …
مزید پڑھیںایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی
تہران ۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان عوامی سطح پر پہلی بار بات چیت کی تہران نے تصدیق کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ خلیج فارس خطے میں دو مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی دونوں ممالک اور پورے خطے …
مزید پڑھیں