تازہ ترین
صفحہ اول / لیڈ (page 54)

لیڈ

کوئی مانے یا نہ مانے سندھ میں بہترین کام ہوئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی ۔ کراچی میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں جمہوری پاکستان میں محنت کرنے والے کو پھل دینا ہے، ملک میں غریب سے روٹی ،کپڑا اور مکان چھیننا جارہا ہے، ہمیں 1973کے آئین، اپنے انسانی، جمہوری اور معاشی حقوق کا دفاع کرنا ہے، ہم …

مزید پڑھیں

امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے، عمران خان

اسلام آباد ۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے، افغان جنگ میں زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا، پاکستان سے افغانستان میں ہرگزکارروائی کی اجازت نہیں دیں گے، میں افغان طالبان کا ترجمان نہیں۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں …

مزید پڑھیں

کورونا بندشوں سے لوگوں کے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں عید سے پہلے اتنی ویکسی نیشن ہو جائے کہ زیادہ بندشیں نہ لگانا پڑیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ تھم چکا ہے، کیسز میں بتدریج کمی آ رہی ہے اور کورونا …

مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس: افغانستان میں دہشتگردوں کے منظم ہونے کا نوٹس

راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے پاکستان میں فائرنگ کے واقعات اور وہاں دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا کہ امید ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے …

مزید پڑھیں

ایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی

تہران ۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان عوامی سطح پر پہلی بار بات چیت کی تہران نے تصدیق کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ خلیج فارس خطے میں دو مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی دونوں ممالک اور پورے خطے …

مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان میں عید الفطر پر فائر بندی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد ۔ پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے احترام میں تین روزہ فائر بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ان تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو تشدد میں کمی لانے کا باعث بن سکتی ہوں اور افغانستان میں پائیدار …

مزید پڑھیں

’’کالعدم تحریک لبیک کا لاہور دھرنا ختم کرنے کا اعلان‘‘

لاہور ۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے پر تحریک لبیک نے لاہور …

مزید پڑھیں

’’عوامی نیشنل پارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان‘‘

پشاور ۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے نتیجے میں اتحاد ٹوٹ گیا اور اے این پی رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے تمام عہدے چھوڑ دیے۔ پشاور میں اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی سینئر نائب صدرامیرحیدرہوتی کی زیرصدارت …

مزید پڑھیں

تبدیلی میں وقت لگتا ہے، عوام کو صبر کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا ، عدالتیں ساتھ نہیں دیں گی تو کرپشن کے خلاف کیسے لڑ سکتے ہیں؟۔ ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری …

مزید پڑھیں

حفیظ شیخ عہدے سے فارغ، حماد اظہر نئے وزیر خزانہ، حکومت کی تصدیق

اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا جبکہ ان کی جگہ حماد اظہر لیں گے۔ سینیٹر شبلی فراز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ قلمدان حماد اظہر کو تفویض کر دیا گیا ہے۔ وہ عمران خان …

مزید پڑھیں