اسلام آباد – نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے 24 کروڑ لوگوں کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے پختونخوا میں پولیو ٹیم کے ساتھ جانے والے پولیس اہل کاروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔ اجلاس میں شہدا کے لیے …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت بحال کردی
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی لارجر بینچ نے کی، …
مزید پڑھیںشاہین نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے، فخر زمان
قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے انہوں نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ شاہین آفریدی نے خود کو بہت گروم کیا ہے فرنچائز اور نیشنل ٹیم کی کپتانی میں فرق …
مزید پڑھیںایکواڈور میں بدنام زمانہ گینگسٹر کے جیل سے فرار پر ملک میں ایمرجنسی نافذ
کوئیٹو – ایکواڈور کی سب سے محفوظ اور سخت جیل سے بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کے سرغنہ جوز ایڈولفو کے ساتھیوں سمیت فرار ہونے کے بعد حالات بے قابو ہوگئے اور صدر ڈینیئل نوبوا کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی جس پر گینگسٹر نے ٹی وی اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …
مزید پڑھیںہمایوں اختر بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے، آئی پی پی میں شامل
لاہور – پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے آئی پی پی میں شمولیت ختیار کرلی- نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہمایوں اختر خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے 9 مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا. استحکام پاکستان …
مزید پڑھیںچیئرمین پی ٹی آئی پارٹی عہدے سے دستبردار: عمران خان حصہ نہیں لیں گے
اسلام آباد – تحریک انصاف کے چیئرمین انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار سے دستبردار ہوگئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل و پارٹی کے سینئر نائب صدر شیرافضل مروت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لیں …
مزید پڑھیںعالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی
ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے لائن لاسز کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔ نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی مزید مہنگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن لائن لاسز …
مزید پڑھیںالیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد – الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری دے دی، آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 نومبر کو ہوگی۔ ای سی پی نے ملک بھر سے مجموعی طور پر …
مزید پڑھیںپاکستان امن کا داعی، ہمسائیوں سے برادرانہ تعلقات چاہتا ہے، نگران وزیراعظم
رسالپور – نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے، ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا، نگران وزیراعظم تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جہاں انہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور پاس …
مزید پڑھیںاسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
غزہ – انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے جس کے شواہد کا جائزہ لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کے حملوں اور جانی و مالی نقصان کا جائزہ لیا اور …
مزید پڑھیں