لاہور – فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا. پاکستان فٹبال ٹیم میں عثمان علی، سلمان الحق اور یوسف بٹ ، مامون موسیٰ خان، محب اللہ، سہیل خان شامل ہیں ۔ ٹیم میں جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، عبداللہ اقبال اور عیسیٰ سلیمان ، عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، نظام الدین، …
مزید پڑھیںچین کے جوہری آبدوز حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے، برطانوی رپورٹ
بیجنگ – چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز نے ملکی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ شنگھائی کے شمال میں شانڈونگ صوبے کے …
مزید پڑھیںایپکس کمیٹی اجلاس: غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد – ایپکس کمیٹی کا اجلاس نگران وزیراعظم کے زیرصدارت ہوا، اجلاس میں غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول وعسکری حکام نے بھی شرکت کی، اجلاس میں پاکستان کی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے …
مزید پڑھیںپاکستانی شہری کی جان و مال کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے، آرمی چیف
اسلام آباد – آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، ہر ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے آرمی چیف جنرل سید …
مزید پڑھیںفرد واحد نے ہی ہمیشہ ملک کی تباہی کی، پارلیمان کو احترام دینا ہوگا، چیف جسٹس
اسلام آباد – سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ کا فل بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بینچ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت …
مزید پڑھیںوائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
کراچی – وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989 میں پاک …
مزید پڑھیںبھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ
نئی دہلی – بھارت اور نیپال میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق نیپال میں مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 2 بجکر 51 منٹس پر یکے بعد دیگر زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے …
مزید پڑھیںدہشتگرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جن کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف
راولپنڈی – چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی …
مزید پڑھیںمسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ٹکراؤ سے گریز پر اتفاق
اسلام آباد – سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں دو ہفتہ قیام کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے، اسحاق ڈار دبئی سے ہوتے ہوئے وطن واپس پہنچیں گے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کیں، مسلم لیگ قیادت کی لندن میں ہونے والی میٹنگز میں آئندہ دنوں میں …
مزید پڑھیںدہشتگردی کے واقعات میں بھارت کی را ملوث ہے، نگران وزیر داخلہ
کوئٹہ – عبوری وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی، ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کو انجام دینے میں ملوث ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بگٹی نے ہر قیمت پر ریاست کی رٹ قائم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بگٹی نے کہا کہ حکام کو …
مزید پڑھیں