تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو (page 20)

آرکائیو

سراج الحق کا آئی پی پیز سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور – امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے انڈیپینڈینٹ پاور پروڈیوسرز (نجی بجلی گھروں) سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو عوام نے پرامن احتجاج کرکے بتایا کہ ہم آئی ایم یف کے معاہدوں کو تسلیم نہیں کرتے، پانچ دریاؤں کی موجودگی میں مہنگی …

مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی جن کا بندہ ہے وہ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد – پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟ عالمی …

مزید پڑھیں

15 سال سے کم عمر بچوں سے مشقتی کام کروانے پر پابندی عائد

لاہور – پنجاب میں 15 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت والے کام کروانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ لیبرچائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے پر عزم دکھائی دیتا ہے، محکمہ لیبر پنجاب نے صوبہ بھر میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے مشقت والے کاموں پر پابندی عائد کر دی، صوبے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے …

مزید پڑھیں

بجلی کے اضافی بل، مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد – ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بجلی کے بھاری بھر کم بل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ تاجر برادری کی جانب سے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ میڈیا کے مطابق معاشی حب کراچی میں کی سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے، …

مزید پڑھیں

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد – نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے اور ہمیں اس طبقے سے بہت ہمدردی ہے جس پر بجلی بلوں کا بہت بوجھ ہے۔ مقامی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے …

مزید پڑھیں

کینجھر جھیل کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ – ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل کے قریب ماہی گیروں کی وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق چلیا اور کینجھر جھیل کے درمیان قومی شاہراہ پر ماہی گیروں کو لے کر جانے والی وین مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں …

مزید پڑھیں

عراق میں ٹریفک حادثہ، 16 زائرین جاں بحق اور 13 زخمی

بغداد – شمالی عراق میں ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں زیادہ تر ایرانی زائرین تھے. عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں لاکھوں لوگ اربعین کے لیے مقدس شہر میں جمع ہو رہے تھے جو دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماعات میں سے ایک ہے۔ ریاستی …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ 7 فیصد کمی

اسلام آ باد – ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی – اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 فیصد …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چو دھری پرویزالہیٰ ایک بار پھر گرفتار

لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھراسلام آباد پولیس نے کینال روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پرویزالہیٰ کو تھری ایم پی او اندیشہ نقص امن کی دفعات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ کو موٹروے سے …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی تاریخ 30 نومبر مقرر کردی الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کا دورانیہ مزید کم کرکے تاریخ 30 نومبرمقرر کردی۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت، فیڈ بیک اور حلقہ …

مزید پڑھیں