صفحہ اول / آرکائیو (page 21)

آرکائیو

ایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور – پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا پہلا میچ ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے میچ کے لیے گیارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ جس کے مطابق ٹیم کی قیادت بابر …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے زبانی طور پر مختصر …

مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پراسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل دن گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے نے چیرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کردیا۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس دئیے کہ آج چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آجائے گا …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی معیشت کی بحالی کیلئے نگران حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی – پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے معیشت کی بحالی کیلئےنگران حکومت کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف، نگران کابینہ، وزرائےاعلیٰ اوراعلیٰ حکام نےشرکت کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کے شرکا کو نگران وزراءاورعسکری حکام …

مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ کے تانے بانے دشمن ملک کی خفیہ ایجنسی سے ملتے ہیں، آئی جی پنجاب

لاہور – انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ کے تانے بانے دشمن ملک کی خفیہ ایجنسی سے ملتے ہیں، مسلمانوں کو مسیحی برادری سے لڑانے کی سازش کی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا تھا کہ جڑانوالہ واقعہ میں قانون کو …

مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کیخلاف ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ

اسلام آباد / کراچی / لاہور – ملک بھر میں مہنگی بجلی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ بالاکوٹ میں تاجر برادری نے بجلی بلز میں اضافہ مسترد کر دیا اور انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بجلی بلز میں ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف ریلی بھی نکالی گئی۔ حیدرآباد چیمبر آف کامرس …

مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ، سروسز معطل

اسرائیل نے شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا جس کے باعث رن وے کو نقصان پہنچنے سے سروسز معطل ہو گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے شامی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح ساڑھے 4بجے فضائی حملے میں شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپوٹ کو نشانہ بنایا جس سے رن وے …

مزید پڑھیں

بھاری بلز پر ہنگامی اجلاس، عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد – نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت بجلی نرخوں اور بجلی بلوں پر اجلاس ہوا، اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ اجلاس کے جاری اعلامیہ کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بِلوں میں اضافے پر ہنگامی اجلاس کا پہلا دور ہوا، اجلاس میں وزیرِ اعظم کو جولائی کے …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور – جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بروز ہفتہ 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے یوم تاسیس سے خطاب میں امیر جماعت سراج الحق کا کہنا تھاکہ آج بھی قومی اسمبلی، سینیٹ، وزارتوں میں انگریزوں کا ساتھ دینے والے بیٹھے ہیں، ملک میں مہنگائی معاشی دہشت گردوں …

مزید پڑھیں

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا، عمران خان

لاہور – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جے آئی ٹی تفتیش میں بتایا ہے کہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں میری پارٹی کے کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا۔ میڈیا کے مطابق جمعے کے روز جے آئی ٹی ٹیم نے چئیرمین سے سوالات کیے۔ جے آئی ٹی نے سوال پوچھا کہ 9 مئی کے بارے آپ …

مزید پڑھیں