صفحہ اول / آرکائیو (page 22)

آرکائیو

مختلف شہروں میں بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف شہریوں کا احتجاج، بل نذرآتش

اسلام آباد / فیصل آباد / کراچی – بجلی کے بلوں میں اضافہ اور ہوشربا ٹیکسز کیخلاف شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا اوربل نذرآتش کردیئے،بہاولپور میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ہوا۔ مظاہرین نے سندھ اور پنجاب کو ملانے والی قومی شاہراہ بلاک کردی، مظاہرین نے حکومت اور واپڈا کے خلاف شدید …

مزید پڑھیں

امریکا: پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید کی سزا

نیویارک – امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر نے دہشتگرد تنظیم داعش کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کرلیا ہے، پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کے لیے کام کر رہا تھا، …

مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

کولمبو – پاکستان نے آخری ون ڈے میچ میں بھی افغانستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کیخلاف 269 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 48.4 اوورز میں 209 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ مجیب الرحمان 64، شاہد اللہ 37 اور ریاض حسن 34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کا نوٹس لے لیا، ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد – نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا، پشاور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے جن میں …

مزید پڑھیں

سائفر کیس میں ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تفتیش

اسلام آباد – سائفر کنٹینٹ ،آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو باقاعدہ طور پر شامل تفتیش کرلیاگیا۔ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی ٹیم نے ایک گھنٹے سے زائد تک چیرمین پی ٹی آئی سے تفتیش …

مزید پڑھیں

بھارتی انتہاپسندی کو لگام دینے کی ضرورت ہے، سردار عتیق

مظفرآباد – آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ ہندوستان کی انتہا پسندی کو لگام دینے کی ضرورت ہے،جنونی ہندو توا پالیسی کے مذموم عزائم کو کھلی چھٹی دی گئی تو مذاہب اور عقائد کے درمیان کشمکش کو روکنا مشکل ہو جائے گا ۔ سردار عتیق نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جگہ جگہ …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ سیکورٹی: وفاقی کابینہ نے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد – وفاقی کابینہ نے ایشیاء کپ کی سکیورٹی کے لئے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ ایشیاء کپ کے لئے فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی 27 اگست سے 6 ستمبر تک ہو گی جس میں پنجاب رینجرز کی تعیناتی سکینڈٹیرکیو آر …

مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیدی

ہمبنٹوٹا – پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیکر سیریز میں 2 صفر سے برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلاگیا، افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے۔301 رنز کے ہدف کے تعاقب …

مزید پڑھیں

صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر کا جوابی خط

اسلام آباد – چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو جوابی خط لکھ دیا ہے جس میں کہا ہے کہ انہیں انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں۔ میڈیا کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کو بذریعہ خط انتخابات کی تاریخ کے لیے ملاقات کی دعوت دی …

مزید پڑھیں

برکس میں سعودیہ، ایران سمیت 6 ممالک کو شمولیت کی دعوت

جوہانسبرگ – ترقی پذیر ممالک کے قائدین پر مشتمل گروپ ’’برکس‘‘ میں سعودی عرب، ایران، ایتھوپیا، مصر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ارجنٹائن کو شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق برکس گروپ میں توسیع کا مقصد ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ میں مغربی ممالک کے مقابلے میں مضبوط بلاک بنانا ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھیں