صفحہ اول / آرکائیو (page 53)

آرکائیو

غلام بن کر نہیں رہ سکتا عزت کی زندگی جینے کا فیصلہ کرلیا ہے، نواز شریف

اسلام آباد ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نوازشریف کا رویہ انتہائی شرمناک ہے، پورے نظام کو دھوکہ دے کر بیرون ملک چلا گیا، اب وہاں بیٹھ کر وفاقی حکومت اور عوام پر ہنستا ہوگا۔ نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے، جتنی کوشش ایک مجرم کو وارنٹ پہنچانے میں لگ رہی کئی سائلین …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں کیپٹن عبداللہ شہید

راولپنڈی ۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے کیپٹن عبداللہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کےعلاقے شکئی میں دہشت گردوں کی اطلاع پر نائٹ پٹرولنگ کی جس پر دہشت گردوں نے پیٹرولنگ دستوں پر فائرنگ کردی، سیکیورٹی فورسز …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

لاہور ۔ منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں جسٹس سردار نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت کی۔ اس دوران …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پاکستانی موقف جرات وتدبرسے پیش کیا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد ۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اہم بین الاقوامی اورعلاقائی امور پرپاکستان کا موقف وضاحت، جرات وتدبر اوربصیرت سے بیان کیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے خطاب پربیان پر کہا کہ وزیراعظم نے تنازعہ جموں وکشمیرکو …

مزید پڑھیں