اسلام آباد – چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے دلائل دئیے کہ نیب ترامیم کے ماضی کے …
مزید پڑھیںصدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، وزارت قانون
اسلام آباد – وزارت قانون نے کہا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے مشاورت سے انکار پر وزارت قانون سے رائے مانگی تھی جس کے جواب میں …
مزید پڑھیںلاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہ ہوتی، مریم نواز
لاہور – پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہیں پاکستان میں خوش حالی ہوتی۔ ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی، مسلم …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی بلوں میں ریلیف کے لیے تحریری پلان مانگ لیا
اسلام آباد – آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے تحریری پلان مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہے آج شام آئی ایم ایف کو تحریری پلان بھیجے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ، ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر …
مزید پڑھیںسائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم
اٹک – سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم دے دیا، سابق وزیراعظم 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہوں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کے دفتر میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی، چیئرمین پی …
مزید پڑھیںسزا معطلی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی
اسلام آباد – توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سنایا، عدالت نے تحریری آرڈر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو …
مزید پڑھیںعدالت نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 ستمبر تک توسیع کر دی
لاہور -احتساب عدالت نے سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ چودھری پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر احتساب عدالت پیش کیا گیا، چودھری پرویز الہی کی پیشی کے وقت احتساب عدالت اور اطراف میں سکیورٹی کے …
مزید پڑھیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے زبانی طور پر مختصر …
مزید پڑھیںچیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پراسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل دن گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے نے چیرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کردیا۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس دئیے کہ آج چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آجائے گا …
مزید پڑھیںآرمی چیف کی معیشت کی بحالی کیلئے نگران حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
راولپنڈی – پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے معیشت کی بحالی کیلئےنگران حکومت کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف، نگران کابینہ، وزرائےاعلیٰ اوراعلیٰ حکام نےشرکت کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کے شرکا کو نگران وزراءاورعسکری حکام …
مزید پڑھیں