تازہ ترین
صفحہ اول / پاکستان (page 20)

پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اتھانے کے بعد ذمے داریوں کی ادائی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے وفاقی وزارتوں سے اہم اور پر بریفنگ طلب کرلی ہے۔ گران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری …

مزید پڑھیں

ملک انشاء اللہ ترقی کرے گا اور مزید بہتری ہوگی، آرمی چیف

اسلام آباد – نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری میں صحافی نے آرمی چیف سے ملک کی مستقبل کی صورت حال کے حوالے سے سوال کیا۔ صحافی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے دریافت کیا کہ آپ ملک کو کہاں دیکھ رہے ہیں؟ جس پر آرمی چیف نے جواب دیا کہ ملک انشاء …

مزید پڑھیں

76 واں جشن آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد / کراچی – پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں طلوع آفتاب کے وقت 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی گئیں جن میں اہم …

مزید پڑھیں

عوام کے مفادات کی نگہبانی نگران حکومت کے حوالے کررہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مختصرترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے اوربہت بڑی تباہی سے بچالیا۔ قوم سے الوداعی خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آئین کے راستے سے آئے تھے اور اس پر چلتے ہوئے واپس جارہے ہیں، 16 ماہ کے صبر آزما کٹھن سفر کی آئینی مدت ختم ہوگئی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

گوادر – گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا تو دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ فورسز کی موثر جوابی کارروائی کے دوران دونوں دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس …

مزید پڑھیں

امید ہے نگراں وزیراعظم شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ ایک پڑھے لکھے اور محب وطن شخص ہیں، امید ہے کہ وہ ملک میں شفاف، آزادانہ اور غیر جانب دارانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارک پیش کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے، صدر نے سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد – صدر مملکت کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے مشترکہ دستخط سے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی تھی، جس کی صدر مملکت نے منظوری دے دی۔ قبل ازیں وزیراعظم …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار

اسلام آباد – عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا گیا ہے، سپریم کورٹ ریویو ایکٹ آئین کے خلاف ہے جس کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری …

مزید پڑھیں

صدر مملکت نے 12 اگست تک نگران وزیر اعظم کا نام مانگ لیا

اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِ اعظم کا نام دینے کا کہہ دیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم میاں محمد شہبار شریف اور قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض احمد کو خط لکھ دیا، آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت صدر مملکت وزیراعظم اور قائد …

مزید پڑھیں

سائفر کے شائع مندرجات درست ہیں تو یہ بذات خود بڑا جرم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے سائفر کا متن اگر سچ ہے تو یہ ایک بڑا جرم ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے اس بات کی تصدیق کی …

مزید پڑھیں