تازہ ترین
صفحہ اول / پاکستان (page 32)

پاکستان

عمران خان نے اپنی تقریروں میں کبھی کسی شخصیت کانام نہیں لیا، فواد چوہدری

اسلام آباد – پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی تقریروں میں کبھی کسی شخصیت کانام نہیں لیا، شہبازشریف کا چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس کرنے کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے، مریم نواز کے بیانات پر غیر سنجیدہ قرار دے کر جان نہیں چھوٹ سکتی، مریم نواز اس پر خود …

مزید پڑھیں

صدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے متعلق وزیر اعظم کی سمری مسترد کردی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ گورنر کو ہٹانا غیر منصفانہ اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہوگا، موجودہ گورنر پنجاب نے نہ ہی آئین کے خلاف کوئی کام کیا اس لیے ہٹایا نہیں جا …

مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیا جائے، عمران نیازی نے کل پاکستان کے ادارے کے بارے بدترین گفتگو کی، اس لمحے کو کنٹرول کرنا ہو گا اگر معاملہ بے قابو ہو گیا تو پھر کچھ نہیں بچے گا۔   قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی شہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات

ریاض – وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات  کے موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس مو قع پر وزیراعظم  شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو اپنے وفد کے ارکان کا تعارف کرایا، …

مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کوئی نئی بات نہیں, شاہ محمود قریشی

لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کوئی نئی بات نہیں، پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت کی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں اوپن سماعت کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اعلامیہ پر ردعمل دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد – وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے خلاف غیرملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے. میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی …

مزید پڑھیں

کابینہ میں نئے وزرا کی شمولیت، صدر عارف علوی نے حلف لیا

سلام آباد – تین وفاقی وزرا اور ایک وزیر مملکت کابینہ میں شامل ہوگئے، صدر مملکت عارف علوی نے وزرا سے حلف لیا۔ میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں آج 3 وفاقی وزرا اور ایک وزیرمملکت  نےحلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں ہوئی۔ صدرمملکت عارف علوی نے نئے وزرا سے حلف لیا۔ اس …

مزید پڑھیں

بلوچستان: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، میجر شہید

کوئٹہ – بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ کے دوران میجر شاہد بشیر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد پسپا ہوکر فرار ہوگئے۔ دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز …

مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہوگی، وزیرداخلہ شیخ رشید

اسلام آباد – وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 28 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش ہو رہی ہے، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہوگی، اپوزیشن کے ہر ممبر کو تحفظ فراہم کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عدالت کے احکامات ہیں …

مزید پڑھیں

پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس شہید

پشاور – پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹس شہید ہوئے، جہاز گرنے سے زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں …

مزید پڑھیں