لاہور ۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے پر تحریک لبیک نے لاہور …
مزید پڑھیں’’عوامی نیشنل پارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان‘‘
پشاور ۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے نتیجے میں اتحاد ٹوٹ گیا اور اے این پی رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے تمام عہدے چھوڑ دیے۔ پشاور میں اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی سینئر نائب صدرامیرحیدرہوتی کی زیرصدارت …
مزید پڑھیںتبدیلی میں وقت لگتا ہے، عوام کو صبر کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا ، عدالتیں ساتھ نہیں دیں گی تو کرپشن کے خلاف کیسے لڑ سکتے ہیں؟۔ ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری …
مزید پڑھیںحفیظ شیخ عہدے سے فارغ، حماد اظہر نئے وزیر خزانہ، حکومت کی تصدیق
اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا جبکہ ان کی جگہ حماد اظہر لیں گے۔ سینیٹر شبلی فراز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ قلمدان حماد اظہر کو تفویض کر دیا گیا ہے۔ وہ عمران خان …
مزید پڑھیں’’موٹروے کیس: عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنا دی‘‘
لاہور ۔ خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزمان عابدملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔ میڈیا کے مطابق گجر پورہ میں رنگ روڈ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے اور لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کے مرکزی ملزمان عابد …
مزید پڑھیںاستعفوں پر اختلافات کے بعد پی ڈی ایم نے لانگ مارچ ملتوی کردیا
اسلام آباد ۔ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے پی ڈی ایم کے اہم اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں میں استعفوں اور لانگ مارچ سے متعلق اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اتحاد کی نو جماعتیں لانگ مارچ کو استعفوں سے …
مزید پڑھیںصادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
اسلام آباد ۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ چیئرمین جبکہ مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ صادق سنجرانی 48 ووٹ لےکر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل یو سف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مجموعی طور پر 8 ووٹ مسترد ہوئے …
مزید پڑھیں’’وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اعتماد جیت لیا‘‘
اسلام آباد ۔ وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کر کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عمران خان نے اس سے پہلے وزیراعظم بنتے وقت 176 ووٹ لیے تھے۔ غلام بی بی بھروانہ، عامر لیاقت اور باسط بخاری بھی قومی اسمبلی میں موجود تھے۔ سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم کے ایوان میں پہنچنے پر …
مزید پڑھیںسینیٹ: اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، عمران خان
کلرسیداں ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، سیکریٹ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں۔ کلرسیداں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام کی سپورٹ کررہی ہیں، مولانا فضل …
مزید پڑھیںسرکاری ملازمین کا احتجاج، اسلام آباد کی شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی
اسلام آباد ۔ اسلام آباد کی شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی۔ تنخواہوں میں اضافے کے لیے ملازمین کے احتجاج نے پُرتشدد شکل اختیار کرلی۔ پتھراؤ اور شیلنگ کے بعد کئی ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ احتجاج کے دوران پاک سیکرٹریٹ کے دروازے بند کر دیئے گئے جبکہ پولیس نے متعدد ملازمین کو گرفتار کیا تو مظاہرین نے پتھراؤ …
مزید پڑھیں